جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پنجاب ترقیاتی حکمت عملی 2018 کا اعلان

datetime 16  مئی‬‮  2015

پنجاب ترقیاتی حکمت عملی 2018 کا اعلان

لاہور (نیوزڈیسک) وزیراعلیٰ محمد شہباز شریف نے پنجاب کی ترقیاتی حکمت عملی 2018 کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ سال 2018تک پنجاب میں شرح ترقی میں 8فیصد تک اضافے کا ہدف حاصل کیا جائے گا اور صوبے کی معیشت کا حجم بڑھایا جائے گا، 40لاکھ معیاری روز گار کے نئے مواقع پیدا کئے جائیں… Continue 23reading پنجاب ترقیاتی حکمت عملی 2018 کا اعلان

کوئٹہ سول ہسپتال میں بچوں کی نرسری میں آگ لگ گئی

datetime 16  مئی‬‮  2015

کوئٹہ سول ہسپتال میں بچوں کی نرسری میں آگ لگ گئی

کوئٹہ (نیوزڈیسک)کوئٹہ سول ہسپتال میں بچوں کی نرسری میں آگ لگ گئی،تفصیلات کے مطابق کوئٹہ سول ہسپتال میں بچوں کی نرسری میں آگ لگ گئی، آگ لگنے کے بعد ہر طرف افراتفری مچ گئی اور لوگ اپنی جان بچانے کے لئے بھاگ پڑے، اس موقع پر ہسپتال انتظامیہ اور دیگر لوگوں نے نرسری میں موجود… Continue 23reading کوئٹہ سول ہسپتال میں بچوں کی نرسری میں آگ لگ گئی

کل سے بارش کا امکان،محکمہ موسمیات نے شہروں کے نام بتادیئے

datetime 16  مئی‬‮  2015

کل سے بارش کا امکان،محکمہ موسمیات نے شہروں کے نام بتادیئے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)کل سے بارش کا امکان،محکمہ موسمیات نے شہروں کے نام بتادیئے،محکمہ موسمیات نے ممکنہ شہروں کے نام بتادیئے، تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کے ذرائع کے مطابق فاٹا،ملاکنڈ ہزارہ پشاور کوہاٹ مردان ،بنوں،لاہور سرگودھا فیصل آباد گوجرانوالہ ،راولپنڈی ،اسلام آباد میںکل سے بارش کا امکان ہے ،محکمہ موسمیات کے ذرائع نے اس حوالے سے… Continue 23reading کل سے بارش کا امکان،محکمہ موسمیات نے شہروں کے نام بتادیئے

بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہ میں کتنا اضافہ ہوگا؟ تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 16  مئی‬‮  2015

بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہ میں کتنا اضافہ ہوگا؟ تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزارت خزانہ نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں دس فیصد اضافے کی تجویز پیش کردی، میڈیکل، کنوینس، گھر کے کرائے اور دیگر مراعات میں اضافہ نہیں ہوگا۔ ذرائع کے مطابق وزارت خزانہ نے آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں دس فیصد اضافے… Continue 23reading بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہ میں کتنا اضافہ ہوگا؟ تفصیلات سامنے آگئیں

سانحہ صفورا گوٹھ میں مقتول ڈی ایس پی کے محافظ کااسلحہ استعمال کرنے کا انکشاف

datetime 16  مئی‬‮  2015

سانحہ صفورا گوٹھ میں مقتول ڈی ایس پی کے محافظ کااسلحہ استعمال کرنے کا انکشاف

کراچی(نیوزڈیسک) صفورا گوٹھ میں بس پر حملے کے حوالے سے فورنزک رپورٹ تیار کر لی گولیوں کے خولوں کی فورنزک رپورٹ اعلیٰ حکام کو بھجوا دی گئی ہے۔ اسلحہ دہشت گرد کارروائی میں پہلی بار استعمال ہونے کا انکشاف ہوا ہے اس سے قبل کسی بھی ٹارگٹ کلنگ یا دہشت گردی کی کارروائی میں استعمال… Continue 23reading سانحہ صفورا گوٹھ میں مقتول ڈی ایس پی کے محافظ کااسلحہ استعمال کرنے کا انکشاف

ملک کے جنوبی علاقوں میں گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان

datetime 16  مئی‬‮  2015

ملک کے جنوبی علاقوں میں گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان

اسلام آبا د (نیوز ڈیسک ) آئندہ دو روزکے دوران ملک کے جنوبی علاقوں سندھ، بلوچستان، جنوبی پنجاب میں گرمی کی شدت میں مزید اضافے کا امکان ہے. ہفتے کے اختتام سے آئندہ ہفتے کے وسط تک ملک کے بالائی علاقوں میں گرج چمک اور تیز ہوا آندھی کے ساتھ بارش کی پیشنگوئی کی ہے۔تاہم… Continue 23reading ملک کے جنوبی علاقوں میں گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان

ریحام خان دوبارہ جلد ٹی وی پر نظر آئیں گی، پرومو چلنا شروع ہو گیا

datetime 16  مئی‬‮  2015

ریحام خان دوبارہ جلد ٹی وی پر نظر آئیں گی، پرومو چلنا شروع ہو گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی اہلیہ ریحام خان بہت جلد دوبارہ سے صحافتی سرگرمیوں کا حصہ بننے جا رہی ہیں جبکہ نجی ٹی وی چینل پر انکا پرومو بھی چلنا شروع ہو گیا۔ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی اہلیہ ریحام خان نے شادی کے 5 ماہ گزرنے کے… Continue 23reading ریحام خان دوبارہ جلد ٹی وی پر نظر آئیں گی، پرومو چلنا شروع ہو گیا

ترقی کی سوچ رکھنے والی قیادت کے بغیر ترقی ممکن نہیں ،احسن اقبال

datetime 16  مئی‬‮  2015

ترقی کی سوچ رکھنے والی قیادت کے بغیر ترقی ممکن نہیں ،احسن اقبال

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہاہے کہ ترقی کی سوچ رکھنے والی قیادت کے بغیر ترقی ممکن نہیں ، معاشی پالیسیوں کے عدم تسلسل کی وجہ سے ملک پیچھے رہ گیا ہے حکومتی پالیسیوں سے عالمی سطح پر پاکستان کا تشخص بہتر ہوا ہے ۔ اقتصادی راہداری منصوبہ… Continue 23reading ترقی کی سوچ رکھنے والی قیادت کے بغیر ترقی ممکن نہیں ،احسن اقبال

وزارت خارجہ نے بیرون ملک سفارتخانوں کےلئے 12 ارب سے زائد کا بجٹ مانگ لیا

datetime 16  مئی‬‮  2015

وزارت خارجہ نے بیرون ملک سفارتخانوں کےلئے 12 ارب سے زائد کا بجٹ مانگ لیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزارت خارجہ نے آئندہ مالی سال 2015-16 کےلئے بیرون ملک سفارت خانوں کےلئے 12 ارب روپے سے زائد کا بجٹ مانگ لیا ہے، جبکہ وزارت خارجہ کی سفارش پر وزارت خزانہ نے غیر فعال سفارتخانوں کو بند کرنے کی ہدایت کر دی ۔ وزارت خارجہ کے ذرائع کے مطابق بین الاقوامی… Continue 23reading وزارت خارجہ نے بیرون ملک سفارتخانوں کےلئے 12 ارب سے زائد کا بجٹ مانگ لیا