جمعرات‬‮ ، 28 اگست‬‮ 2025 

اسلام آباد،پاکستان میں سزائے موت بحالی کے بعداب تک 246مجرموں کوپھانسی دی گئی

datetime 24  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )پاکستان میں سزائے موت کی بحالی کے بعداب تک 246مجرموں کوپھانسی دی گئی ،صدرمملکت ممنون حسین نے رحم کی 300اپیلوں میں سے 54اپیلیں مستردکیں ۔میڈیارپورٹس کے مطابق صدرمملکت نے عدالتوں سے سزائے موت پانے والے مجرموں کی جانب سے رحم کی 300اپیلوں میں سے 54اپیلیں مستردکی ہیں ۔پھانسی کی سزابحال ہونے کے بعداب تک 246مجرموں کوپھانسی دی گئی ،فوجی عدالتوں میں 131مجرموں کوسزاہوگئی۔رپورٹ کے مطابق 62مجرموں کوانسداددہشتگردی ایکٹ کے تحت پھانسی دی گئی ،جبکہ 184مجرموں کوضابطہ فوجداری کے تحت سزادی گئی ۔رپورٹ میں کہاگیاہے کہ سزائے موت پرعملدرآمدرکوانے کیلئے اس وقت2600مقدمات عدالتوں میں زیرسماعت ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…