کراچی مومن آباد تھانے سے حراست میں لیا گیا پولیس اہلکار رہا
کراچی (نیوزڈیسک)کراچی میں گزشتہ روز رینجرز کی جانب سے مومن آباد تھانے سے حراست میں لئے گئے پولیس اہلکار کو رہا کر دیا گیا۔ایس پی اورنگی علی آصف کے مطابق رینجرز نے مومن آباد تھانے سے حراست میں لئے گئے پولیس اہلکار جان محمد کو رہا کردیا ہے۔ رہا کیا جانے والے پولیس اہلکار کو… Continue 23reading کراچی مومن آباد تھانے سے حراست میں لیا گیا پولیس اہلکار رہا