جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

راولپنڈی اسلام آباد میٹرو منصوبے پر کام کرنے والے درجنوں ملازمین 3 ماہ سے تنخواہوں سے محروم

datetime 14  جون‬‮  2015

راولپنڈی اسلام آباد میٹرو منصوبے پر کام کرنے والے درجنوں ملازمین 3 ماہ سے تنخواہوں سے محروم

راولپنڈی(نیوزڈیسک) میٹرو بس سروس کے منصوبے پر کام کرنے والے ملازمین نے نجی کمپنی کی طرف سے 3 ماہ کی تنخواہیں نہ ملنے پر میٹرو بس سروس بند کرنے کی دھمکی دے دی ہے۔راولپنڈی اسلام آباد میٹرو بس منصوبے پر کام کرنے والے مزدوروں نے احتجاج کے دوران کہا کہ میٹرو منصوبے میں کام کرنے… Continue 23reading راولپنڈی اسلام آباد میٹرو منصوبے پر کام کرنے والے درجنوں ملازمین 3 ماہ سے تنخواہوں سے محروم

سندھ بجٹ کے خلاف ایم کیوایم کاادھورااحتجاج

datetime 14  جون‬‮  2015

سندھ بجٹ کے خلاف ایم کیوایم کاادھورااحتجاج

کراچی(نیوزڈیسک )متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے سندھ کے سالانہ بجٹ کے خلاف نصف دن کااحتجاج ریکارڈ کروانے کے بعد ایک بجے دوپہر سے ٹرانسپورٹ اور کاروباری سرگرمیاں بحال کرنے کی اپیل کی ہے۔ رابطہ کمیٹی کی جانب سے سندھ کے بجٹ کے خلاف کی آدھے دن کی ہڑتال پر کراچی اور حیدرآباد سمیت… Continue 23reading سندھ بجٹ کے خلاف ایم کیوایم کاادھورااحتجاج

طاہر القادری کی طبیعت سنبھل گئی‘ ڈاکٹرز نے سفر کی اجازت دےدی

datetime 14  جون‬‮  2015

طاہر القادری کی طبیعت سنبھل گئی‘ ڈاکٹرز نے سفر کی اجازت دےدی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کی طبیعت سنبھل گئی‘ ڈاکٹرز نے سفر کی اجازت دے دی 29 جون کو لندن سے لاہور پہنچیں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق علامہ ڈاکٹر طاہر القادری کی طبیعت بہتری کی طرف گامزن ہے اور کافی حد تک صحتیاب ہو گئے ہیں۔ ڈاکٹرز نے بھی… Continue 23reading طاہر القادری کی طبیعت سنبھل گئی‘ ڈاکٹرز نے سفر کی اجازت دےدی

رمضان المبارک کی آمد کے ساتھ ہی سزائے موت کے قیدیوں کو ایک ماہ کا ریلیف مل گیا

datetime 14  جون‬‮  2015

رمضان المبارک کی آمد کے ساتھ ہی سزائے موت کے قیدیوں کو ایک ماہ کا ریلیف مل گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) رمضان المبارک کی آمد کے ساتھ ہی سزائے موت کے قیدیوں کو ایک ماہ کا ریلیف مل گیا ہے۔ رمضان المبارک میں کسی بھی قیدی کو سزائے موت نہیں دی جائے گی اور عید الفظر کے بعد حکومت یورپی ممالک کے دباﺅ کے باوجود سزائے موت پانے والے قیدیوں کو تختہ… Continue 23reading رمضان المبارک کی آمد کے ساتھ ہی سزائے موت کے قیدیوں کو ایک ماہ کا ریلیف مل گیا

میٹرو بس کا آغاز، کاروباری مراکز میں خریداری کرنےوالی خواتین کیلئے مشکلات پیدا ہوگئیں

datetime 14  جون‬‮  2015

میٹرو بس کا آغاز، کاروباری مراکز میں خریداری کرنےوالی خواتین کیلئے مشکلات پیدا ہوگئیں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) جڑواں شہروں میں میٹرو بس سروس شروع ہونے کے باعث کاروباری مراکز میں خریداری کرنے والی خواتین کیلئے کافی مشکلات پیدا ہو گئی ہیں۔ جڑواں شہروں کے آوارہ مزاج نوجوان مصروف مارکیٹوں میں گروپوں کی شکل میں داخل ہو کر نہ صرف خواتین پر آوازے کستے ہیں بلکہ نازیبا حرکات سے… Continue 23reading میٹرو بس کا آغاز، کاروباری مراکز میں خریداری کرنےوالی خواتین کیلئے مشکلات پیدا ہوگئیں

ایان علی کی اڈیالہ جیل میں کتاب کے 70 صفحات مکمل ، نام ” اسیرصیاد “ تجویز

datetime 14  جون‬‮  2015

ایان علی کی اڈیالہ جیل میں کتاب کے 70 صفحات مکمل ، نام ” اسیرصیاد “ تجویز

اسلام آباد (آن لائن) خربرو ماڈل ایان علی نے اڈیالہ جیل میں اپنی کتاب کے 70 صفحات مکمل کر لئے اور کتاب کا نام ” اسیرصیاد “ تجویز کیا گیا ہے جبکہ اڈیالہ جیل سے عدالت لانے والی پولیس وین کو اپنی زندگی کی اہم گاڑی قرار دیتے ہوئے ایان علی نے حکومت سے پولیس… Continue 23reading ایان علی کی اڈیالہ جیل میں کتاب کے 70 صفحات مکمل ، نام ” اسیرصیاد “ تجویز

راولپنڈی میں جاسوسی کے ایک بڑے مرکز کا انکشاف،چھاپے کے دوران15ملک دشمن گرفتار

datetime 14  جون‬‮  2015

راولپنڈی میں جاسوسی کے ایک بڑے مرکز کا انکشاف،چھاپے کے دوران15ملک دشمن گرفتار

اسلام آباد(سپیشل رپورٹ)راولپنڈی اڈیالہ روڈ پر گلشن آباد کے رہائشی علاقے میں جاسوسی کے ایک بڑے مرکز کا انکشاف ہواہے۔ سکیورٹی فورسز آئی ایس آئی اور دوسرے خفیہ اداروں نے جاسوسی کے مرکز پر چھاپہ مار ا۔ جہاں سے ریڈار سمیت جاسوسی کے جدیدآلات برآمد کر کے15افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق… Continue 23reading راولپنڈی میں جاسوسی کے ایک بڑے مرکز کا انکشاف،چھاپے کے دوران15ملک دشمن گرفتار

مسلم لیگ ( ن ) کو گلگت بلتستان میں بھی حکومت سازی کےلئے مطلوبہ اکثریت حاصل ہوگئی

datetime 14  جون‬‮  2015

مسلم لیگ ( ن ) کو گلگت بلتستان میں بھی حکومت سازی کےلئے مطلوبہ اکثریت حاصل ہوگئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مسلم لیگ ( ن ) کو مرکز اور پنجاب میں حکومت میں ملنے کے بعد اب گلگت بلتستان میں بھی حکومت بنانے کے لئے مطلوبہ اکثریت حاصل ہو گئی ہے آزاد امیدواروں نے بھی ن لیگ کی جانب پیش قدمی کی ہے وزیر اعلی اور دیگر ہم تعیناتیوں کا اختیار وزیر… Continue 23reading مسلم لیگ ( ن ) کو گلگت بلتستان میں بھی حکومت سازی کےلئے مطلوبہ اکثریت حاصل ہوگئی

ارکان پارلیمنٹ تنخواہوں میں 100 فیصد اضافہ نہ ہونے پر سخت برہم

datetime 14  جون‬‮  2015

ارکان پارلیمنٹ تنخواہوں میں 100 فیصد اضافہ نہ ہونے پر سخت برہم

اسلام آباد(آن لائن) غریبوں کو تو بجٹ میں کچھ نہ مل سکا مگر ارکان پارلیمنٹ اپنی تنخواہوں میں 100 فیصد اضافہ نہ ہونے پر سخت برہم ہیں ۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے پارلیمانی امور کے چیئرمین میاں عبدالمنان نے اسی سلسلے میں ایم ترین اجلاس آج پیر کو طلب کیا ہے جبکہ حکومت… Continue 23reading ارکان پارلیمنٹ تنخواہوں میں 100 فیصد اضافہ نہ ہونے پر سخت برہم