منگل‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2024 

سعودی عرب ، عمارت گرنے سے 6 پاکستانی جاں بحق ہوئے، دفترخارجہ

datetime 29  اپریل‬‮  2015

سعودی عرب ، عمارت گرنے سے 6 پاکستانی جاں بحق ہوئے، دفترخارجہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک )سعودی عرب میں زیرتعمیر عمارت گرنے سے 6 پاکستانی جاں بحق اور 7 زخمی ہوئے جب کہ 2 مزدور تاحال ملبے تلے دبے ہیں۔ترجمان دفترخارجہ کے مطابق سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کی القاسم یونیورسٹی کے کنونشن سینٹر کی زیرتعمیر عمارت پیر کے روز منہدم ہوئی جس میں کام کرنے والے 6 پاکستانی… Continue 23reading سعودی عرب ، عمارت گرنے سے 6 پاکستانی جاں بحق ہوئے، دفترخارجہ

پسنی میں ایف سی کی کارروائی , 3 دہشت گرد گرفتار

datetime 29  اپریل‬‮  2015

پسنی میں ایف سی کی کارروائی , 3 دہشت گرد گرفتار

کوئٹہ (نیوزڈیسک)ایف سی نے پسنی کے علاقے میں کارروائی کرکے 3 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ترجمان ایف سی کے مطابق دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر پسنی کے علاقے میں کارروائی کی گئی جہاں سے 3 دہشت گردوں کو اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ گرفتار دہشت 21 اپریل کو پسنی… Continue 23reading پسنی میں ایف سی کی کارروائی , 3 دہشت گرد گرفتار

تعلقات خراب کرنیکی سازش کرنے والے ناکام ہونگے،امام کعبہ

datetime 29  اپریل‬‮  2015

تعلقات خراب کرنیکی سازش کرنے والے ناکام ہونگے،امام کعبہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک )امام کعبہ شیخ خالد الغامدی نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کا تعلق بہت مضبوط ہیں جس میں کوئی دراڑ نہیں آسکتی اور دونوں ممالک کے درمیان تعلقات خراب کرنے کی سازش کرنے والے کامیاب نہیں ہوں گے۔اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شیخ خالد الغامدی نے کہا کہ… Continue 23reading تعلقات خراب کرنیکی سازش کرنے والے ناکام ہونگے،امام کعبہ

کراچی : محکمہ داخلہ سندھ نے صولت مرزا کی جے آئی ٹی رپورٹ وفاق کو بھجوا دی

datetime 29  اپریل‬‮  2015

کراچی : محکمہ داخلہ سندھ نے صولت مرزا کی جے آئی ٹی رپورٹ وفاق کو بھجوا دی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) صولت مرزا کی جے آئی ٹی رپورٹ محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے وفاق کو بھجوا دی گئی ہے. صولت مرزا نے جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم کے سامنے اپنے ویڈیو بیان کو دہرایا تھا . محکمہ داخلہ سندھ کا کہنا ہے کہ صولت مرزا سے متعلق فیصلہ وفاق ہی کو کرنا ہے.

محکمہ موسمیات نے آج رات بارش کی پیشگوئی کر دی

datetime 29  اپریل‬‮  2015

محکمہ موسمیات نے آج رات بارش کی پیشگوئی کر دی

اسلام آباد ( نیوزڈیسک ) محکمہ موسمیات نے جمعرات کی رات کو بارشوں کی پیشنگوئی کر دی ہے جن کے مطابق پشاور ، نوشہرہ ، مردان ، چارسدہ سمیت دیگر علاقوں میں آج رات بارش ہونیکا امکان ہے جس میں اضافہ بھی ہوسکتا ہے اور جمعرات کی صبح بارشوں کا سلسلہ پہاڑی علاقوں تک بڑھ… Continue 23reading محکمہ موسمیات نے آج رات بارش کی پیشگوئی کر دی

اقتصادی راہداری سے پورے خطے کو فائدہ ہو گا: احسن اقبال

datetime 29  اپریل‬‮  2015

اقتصادی راہداری سے پورے خطے کو فائدہ ہو گا: احسن اقبال

اسلام ا باد ( نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر برائے ترقی و منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا کہ پاک چین اقتصادی راہداری سے چاروں صوبے فائدہ اٹھائیں گے۔ راہداری کا روٹ بدلنے کی باتیں بے بنیاد ہیں۔ وفاقی وزیر برائے ترقی و منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری کا… Continue 23reading اقتصادی راہداری سے پورے خطے کو فائدہ ہو گا: احسن اقبال

کوئٹہ بگٹی ہاوس میں نوابزادہ طلال اکبر بگٹی کی وفات پر فاتحہ خوانی

datetime 29  اپریل‬‮  2015

کوئٹہ بگٹی ہاوس میں نوابزادہ طلال اکبر بگٹی کی وفات پر فاتحہ خوانی

کوئٹہ(نیوز ڈیسک)کوئٹہ بگٹی ہاوس میں جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ نوابزادہ طلال اکبر بگٹی کی وفات پر فاتحہ خوانی کی جارہی ہے۔ کوئٹہ کے فاطمہ جناح روڈ پر واقع بگٹی ہاوس میں نوابزاہ شاہ زین بگٹی اپنے والد کی فاتحہ لے رہے ہیں۔ سیاسی، سماجی، قبائلی عمائدین پارٹی کارکنوں، اور بگٹی قبیلہ سے تعلق رکھنے… Continue 23reading کوئٹہ بگٹی ہاوس میں نوابزادہ طلال اکبر بگٹی کی وفات پر فاتحہ خوانی

لنڈی کوتل بازار میں بارودی مواد کا دھماکا، 4 افراد زخمی

datetime 29  اپریل‬‮  2015

لنڈی کوتل بازار میں بارودی مواد کا دھماکا، 4 افراد زخمی

لنڈی کوتل (نیوز ڈیسک) خیبر ایجنسی میں لنڈی کوتل بازار میں بارودی مواد کا دھماکا ہوا ہے جس میں 4 افراد زخمی ہوگئے۔خاصہ دا ر فورس کے مطابق دھماکہ اسلحہ مارکیٹ میں ہوا ، جہاں بارودی مواد ایک دوکان میں رکھا گیا تھا جو اچانک زور دار دھماکے سے پھٹ گیا۔ جسکے نتیجے میں دوکاندار… Continue 23reading لنڈی کوتل بازار میں بارودی مواد کا دھماکا، 4 افراد زخمی

مارکیٹیں بند کرنے کا معاملہ ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے ڈپٹی کمشنر سے جواب طلب کر لیا

datetime 29  اپریل‬‮  2015

مارکیٹیں بند کرنے کا معاملہ ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے ڈپٹی کمشنر سے جواب طلب کر لیا

اسلام ا باد ( نیوز ڈیسک) اسلام ا باد انتظامیہ کے پاس دکانیں بند کروانے کا سرکاری نوٹیفکیشن نہیں ، درخواست گزار کے موقف پر عدالت نے فیصلہ سنا دیا،اسلام آباد ہائیکورٹ نے کاروباری مراکز رات آٹھ بجے بند کرانے کے حکومتی احکامات کیخلاف حکم امتناع کی درخواست پر ڈپٹی کمشنر سے جواب طلب کر… Continue 23reading مارکیٹیں بند کرنے کا معاملہ ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے ڈپٹی کمشنر سے جواب طلب کر لیا