ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

لندن ،پی آ ئی اے طیارے کا ٹوائلٹ لیک سامان خراب ، برطانوی اتھارٹی کی جانب سے بھاری جرمانے کا خدشہ

datetime 16  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوزڈیسک) پی آ ئی اے کی لاہور لندن پرواز کے بوئنگ 777 طیارے کا ٹوائلٹ لیک ہو جانے کے باعث کارگو ہولڈ میں پڑا ہوا بھاری مالیت کا سامان (کارگو )خراب ہو گیا یہی نہیں بلکہ مرمت کرنے کی بجائے اسی طیارے کو لندن ہی کی ایک اور پرواز پر بھی آ پریٹ کیا گیا اور اس کے کارگو ہولڈ میں پڑا ہوا دوسرا کارگو بھی خراب ہوا لندن ائیر پورٹ اتھارٹی نے اس طیارے میں کارگو لوڈ کرنے پر پابندی عائد کر دی ہے جبکہ برطانیہ کی ہیلتھ سیفٹی کمیٹی اور انوائر مینٹل ایجنسی کی جانب سے ائیر لائین کو بھاری جرمانے کا بھی خدشہ ہےروزنامہ جنگ کے مطابق ائیر لائن ذرائع کے مطابق اس طیارے سے 12 ستمبر کو لاہور سے لندن کی پرواز 757 آپریٹ کی گئی جس کا ٹوائلٹ لیک ہونے کی وجہ سے انسانی فضلہ کارگو کمپارٹمنٹ میں پڑے ہوئے سامان پر گرا جس سےلاکھوں پاؤنڈ مالیت کا سامان خراب ھو گیا اسی طرح اسی طیارے کو مرمت کے بغیر 13 ستمبر کو کراچی لندن پرواز 787پر چلایا گیا اس میں رکھا گیا کافی کارگو بھی ٹوائلٹ لیکیج سے خراب ھوا کارگو مالکان نے لندن اتھارٹیز سے ائیر لائن کے خلاف کارروائی کا تقاضا کیا ہے اور زر تلافی کی ڈیمانڈ بھی کی ہے

مزید پڑھئے: سعودی عرب کی فوج پڑوسی ملک میں گھس گئی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…