لاہور(نیوز ڈیسک) حلقہ این اے 122 میں لگے علیم خان کے بینرز پر آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی تصویر کیوں ہے، اس سوال کا جواب پی ٹی آئی رہنماعلیم خان نے خود ہی دے دیا. علیم خان نے بتایا کہ 6 ستمبر کو اس علاقہ میں افواج پاکستان سے یکجہتی کے لیے ایک ریلی نکالی گئی تھی اسی یکجہتی کے پیش نظر بینر پر جنرل راحیل شریف کی تصویر بھی لگائی گئی. علیم خان نے کہا کہ اگر راحیل شریف کی تصویر نہ لگاتے تو کیا میاں صاحب کی لگاتے۔
علیم خان کے بینرز پر آرمی چیف کی تصویر ،موصوف نے خود بتادیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تمکنت منصور نے پاکستانی ایپسٹین کو بے نقاب کر دیا
-
آپ کا بلڈ گروپ یہ ہے جس وجہ سے مچھر زیادہ کاٹتے ہیں ، تہلکہ خیز انکشاف
-
پیٹرول مہنگا ہونے کا امکان، فی لیٹر کتنے روپے اضافہ ہوگا؟ جانیے
-
پی ٹی آئی کے اہم رہنما نے عدالت میں سرنڈر کر دیا
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں بڑا اضافہ
-
شوٹنگ کے دوران افسوسناک حادثہ، مشہور اداکار سمندر میں ڈوب کر ہلاک
-
750روپے کا پرائز بانڈ رکھنے والوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
پنجاب میں سکولوں کے نئے اوقات کار جاری،اضافی چھٹی کا بھی اعلان
-
راولپنڈی، سگی خالہ نے17 سالہ بھانجی کو اغوا کرکے خاوند کے ذریعے جنسی زیادتی کا نشانہ بنوا ڈالا
-
اپریل میں بارش کے نئے سلسلے کے حوالے سے نئی ایڈوائزری جاری
-
دودھ کی فی لیٹر قیمت میں اضافہ، نوٹیفکیشن جاری
-
طوفانی بارشوں کی پیشگوئی، ٹریول ایڈوائزری جاری
-
فرعون کیلئے موسی اور تمہارے لیے حافظ عاصم منیر آیا ہے، افغان شہری کا ملا ہیبت اللہ کو پیغام
-
ملک میں سونے کی قیمت میں حیران کن اضافہ



















































