لاہور پولیس اہلکار نے گھریلو تنازع پر خودکشی کرلی
لاہور (نیوزڈیسک)لاہور کے علاقے ہنجروال میں پولیس اہلکار نے گھریلو تنازع پر زہر کھا کر زندگی کا خاتمہ کرلیا۔خودکشی کرنے والا کانسٹیبل عمران لاہور کے تھانہ ہنجروال میں تعینات تھا اور اس نے دو شادیاں کر رکھی تھیں۔پولیس کے مطابق 30 سالہ محمد عمران نے گھریلو تنازع پر دلبرداشتہ ہوکر زہریلی گولیاں کھا ئیں ،… Continue 23reading لاہور پولیس اہلکار نے گھریلو تنازع پر خودکشی کرلی