مانسہرہ، ہزارہ یونیورسٹی کے طلبہ گروپوں میں تصادم، 4 افراد زخمی
مانسہرہ(نیوزڈیسک) مانسہرہ میں یونیورسٹی کے اندر داخلے کے دوران طلبہ اور مقامی سیکورٹی گارڈ میں تلخ کلامی ہوئی جس کے بعد مقامی طالب علم سیکورٹی گارڈ کی مدد کو پہنچے جس کے بعد مقامی اور غیر مقامی طلبہ میں فائرنگ شروع ہو گئی۔ کیمسٹری ڈیپارٹمنٹ کے باہر دستی بم حملے سے 4 افراد زخمی ہوئے۔… Continue 23reading مانسہرہ، ہزارہ یونیورسٹی کے طلبہ گروپوں میں تصادم، 4 افراد زخمی