ہفتہ‬‮ ، 30 مئی‬‮‬‮ 2026 

راولپنڈی کے پرائیویٹ تعلیمی اداروں کا کل چھٹی کا اعلان

datetime 26  اکتوبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)زلزلے کے باعث راولپنڈی میں پرائیویٹ تعلیمی اداروں نے کل چھٹی کا اعلان کر دیا ہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق زلزلے کی وجہ سے جڑواں شہروں میں بھی متعدد مقامات پر نقصانات کی اطلاعات ہیں ۔ راولپنڈی کے نجی تعلیمی اداروں نے کل چھٹی کا اعلان کر دیا ہے ۔سرکاری تعلیمی اداروں کی جانب سے ابھی تک کسی قسم کا کوئی اعلان نہیں کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میںلکڑی اور لوہے جیسا فرق…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…