ہفتہ‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2025 

عید الضحیٰ پر قربانی کی کھالیں،اہم تنظیموں پر پابندی عائد

datetime 14  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوزڈیسک) پنجاب حکومت نے عید الضحیٰ کے موقع پر کالعدم جہادی و مذہبی تنظیموں پر کسی بھی قسم کے کیمپ لگانے اور قربانی کے جانوروں کی کھالیں جمع کرنے پر پابندی عائد کر دی ۔ اس سلسلہ میں محکمہ داخلہ کی جانب سے صوبہ بھر کے تمام انتظامی و پولیس حکام کے نام جاری مراسلہ میں کہا گیا ہے کہ حکومت کے علم میں ےہ بات لائی گئی ہے کہ بعض مقامات پر مختلف کالعدم جہادی و مذہبی تنظیموں نے نام بدل کر عید الضحیٰ کے موقع پر قربانی کے جانوروں کی کھالیں جمع کرنے کی حکمت عملی مرتب کی ہے لہٰذا عید قربان کے مو قع پر ایسے عناصر پر کڑی نظر رکھی جائے

مزید پڑھئے:پاک فوج کا میجروطن پر قربان ہوگیا

اور ان کے کیمپ نہ لگنے دیئے جائیں۔ مراسلے میں کہا ہءکہ اگر کسی جگہ پر زبردستی قربانی کی کھالیں وصول کرنے کی اطلاع موصول ہو تو ذمہ داران کے خلاف فوری کاروائی عمل میں لائی جائے ۔اس کے علاوہ متعلقہ حکام کو یہ بھی ہدایت کی گئی ہے کہ کالعدم قرار دی گئی مذہبی و جہادی تنظیموں کی سرگرمیوں پر کڑی نظر رکھی جائے اور انہیں کسی بھی طرح کیمپ لگانے یا قربانی کی کھالیں جمع کرنے کی اجازت نہ دی جائے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ


میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…