جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

سینٹرل جیل ساہیوال کے 2 قیدیوں کے ڈیتھ وارنٹ جاری

datetime 15  جون‬‮  2015

سینٹرل جیل ساہیوال کے 2 قیدیوں کے ڈیتھ وارنٹ جاری

ساہیوال(نیوزڈیسک) سینٹرل جیل ساہیوال کے2 قیدیوں کے ڈیتھ وارنٹ جاری کر دیے گئے، مجرموں کو بدھ17جون کو پھانسی دی جائے گی۔مجرم فیاض احمد نے 2002میں مانگٹانوالہ میں دیرینہ دشمنی پر زمیندار محمد اصغر کو قتل کر دیا تھا۔ دوسرے مجرم صغیر احمد نے ڈنگہ میں 2004 میں خاندانی رنجش پر شہری عثمان اعظم کوموت کے… Continue 23reading سینٹرل جیل ساہیوال کے 2 قیدیوں کے ڈیتھ وارنٹ جاری

لاہور لبرٹی مارکیٹ میں عمارت میں آگ لگ گئی، دیگر منزلیں لپیٹ میں

datetime 15  جون‬‮  2015

لاہور لبرٹی مارکیٹ میں عمارت میں آگ لگ گئی، دیگر منزلیں لپیٹ میں

لاہور (نیوزڈیسک)لاہور میں لبرٹی مارکیٹ کے مشہور سوپر اسٹور کی عمارت میں آگ لگ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں لبرٹی مارکیٹ کے سوپر اسٹور کی عمارت میں آگ لگی ہے، جس نے اب بے قابو ہونے کے بعد دیگر منزلوں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔ فائر بریگیڈ کی8 گاڑیاں آگ… Continue 23reading لاہور لبرٹی مارکیٹ میں عمارت میں آگ لگ گئی، دیگر منزلیں لپیٹ میں

آپریشن ضرب عضب کا ایک سال مکمل ہونے پر جوانوں کو خراج تحسین پیش کرنے کےلیے گانا ریلیز

datetime 15  جون‬‮  2015

آپریشن ضرب عضب کا ایک سال مکمل ہونے پر جوانوں کو خراج تحسین پیش کرنے کےلیے گانا ریلیز

راولپنڈی(نیوزڈیسک) انٹر روسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) نے آپریشن ضرب عضب کا ایک سال مکمل ہونے پر جوانوں کو خراج تحسین پیش کرنے کیلیے ایک گانا ریلیز کر دیا ہے۔گانے کے بول یہ ہیں’’ ان کے اپنے کوئی نام نہیں پر کام کے سارے پکے ہیں ہر گھر میں انکے بچے ہیں، جب… Continue 23reading آپریشن ضرب عضب کا ایک سال مکمل ہونے پر جوانوں کو خراج تحسین پیش کرنے کےلیے گانا ریلیز

وفاقی حکومت کا رمضان اور عید ایک ساتھ منانے کیلئے صوبائی حکومتوں سے رابطہ

datetime 15  جون‬‮  2015

وفاقی حکومت کا رمضان اور عید ایک ساتھ منانے کیلئے صوبائی حکومتوں سے رابطہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک )ملک بھر میں رمضان اور عید ایک ساتھ منانے کیلئے وفاقی وزیر برائے مذہبی امور سردار یوسف نے چاروں صوبائی حکومتوں اور علمائے کرام سے مشاورت شروع کردی ہے۔ وفاقی وزیر برائے مذہبی امور سردار یوسف نے ملک بھر میں رمضان اور عید ایک ساتھ منانے کے لئے خیبر پختونخوا کے وزیر اوقاف… Continue 23reading وفاقی حکومت کا رمضان اور عید ایک ساتھ منانے کیلئے صوبائی حکومتوں سے رابطہ

ماڈل ایان علی کے خلاف مقدمے کے گواہ کسٹم انسپکٹر کا قتل ڈکیتی کی واردات قرار

datetime 14  جون‬‮  2015

ماڈل ایان علی کے خلاف مقدمے کے گواہ کسٹم انسپکٹر کا قتل ڈکیتی کی واردات قرار

راولپنڈی(نیوزڈیسک ) پولیس نے کرنسی اسمگلنگ کیس میں ایان علی کے خلاف گواہ کسٹم انسپکٹر چوہدری اعجاز کا قتل ڈکیتی کی واردات قرار دے دیا ہے۔راولپنڈی پولیس نے گزشتہ ہفتے ماڈل ایان علی کے خلاف کرنسی اسمگلنگ کیس کے گواہ کسٹم انسپکٹر چوہدری اعجاز کے قتل کی واردات کے دیگر تمام تفتیشی پہلوو¿ں کو مسترد… Continue 23reading ماڈل ایان علی کے خلاف مقدمے کے گواہ کسٹم انسپکٹر کا قتل ڈکیتی کی واردات قرار

بلوچستان کے مزید 2 فراری کمانڈرز نے ساتھیوں سمیت ہتھیار ڈال دیئے

datetime 14  جون‬‮  2015

بلوچستان کے مزید 2 فراری کمانڈرز نے ساتھیوں سمیت ہتھیار ڈال دیئے

خضدار(نیوزڈیسک )بلوچستان کے مزید 2 فراری کمانڈرز نے ساتھیوں سمیت صوبائی وزیرنواب ثناءاللہ زہری کے سامنے ہتھیار ڈال دیئے۔خضدار میں صوبائی وزیرکے سامنے ہتھیارڈالنے والوں میں عبیداللہ عرب ببرک اور دین جان عرف میران محمد حسنی شامل ہیں جن کا تعلق کالعدم تنظیم لشکر بلوچستان اور کالعدم تنظیم بلوچ لبریشن فرنٹ سے ہے جنہوں نے… Continue 23reading بلوچستان کے مزید 2 فراری کمانڈرز نے ساتھیوں سمیت ہتھیار ڈال دیئے

خیبرپختونخواکابجٹ کل پیش ہوگا،اپوزیشن متحدنہ ہوسکی

datetime 14  جون‬‮  2015

خیبرپختونخواکابجٹ کل پیش ہوگا،اپوزیشن متحدنہ ہوسکی

پشاور(نیوزڈیسک )خیبرپختونخوا اسمبلی میں آئندہ مالی سال کا 483 ارب روپے کا بجٹ کل پیش کیا جائے گا جب کہ اپوزیشن جماعتیں بجٹ اجلاس کے بائیکاٹ پر تذبذب کا شکار ہیں۔ خیبرپختونخوا کے بجٹ اجلاس کے بائیکاٹ کرنے یا نہ کرنے کے حوالے سے اپوزیشن جماعتیں کوئی فیصلہ نہ کرسکیں۔ جمعیت علما اسلام (ف) اور… Continue 23reading خیبرپختونخواکابجٹ کل پیش ہوگا،اپوزیشن متحدنہ ہوسکی

برما کے مسلمانوں پرظلم ہو رہا ہے ، حکومت اقدامات کرے, سراج الحق

datetime 14  جون‬‮  2015

برما کے مسلمانوں پرظلم ہو رہا ہے ، حکومت اقدامات کرے, سراج الحق

  لاہور (نیوزڈیسک ) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ جیسا ظلم برما کے مسلمانوں پر کیا جا رہا ہے ایسا تاریخ میں ہلاکو خان اور چنگیز خان نے بھی نہیں کیا تھا ۔جماعت اسلامی کے کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق کا کہنا تھا کہ برما کے مسلمانوں پر ظلم… Continue 23reading برما کے مسلمانوں پرظلم ہو رہا ہے ، حکومت اقدامات کرے, سراج الحق

کراچی, ایرانی پٹرول کی سمگلنگ روکنے کیلئے حکمت عملی بنا لی گئی

datetime 14  جون‬‮  2015

کراچی, ایرانی پٹرول کی سمگلنگ روکنے کیلئے حکمت عملی بنا لی گئی

کراچی(نیوزڈیسک) رینجرز کی جانب سے چند روز قبل سندھ خصوصا کراچی میں جاری گورکھ دھندوں کے بیان کے بعد سندھ پولیس حرکت میں آ گئی ہے اور شہر میں فروخت ہونے والے غیر قانونی ایرانی پیٹرول کی سمگلنگ روکنے کے لئے حکمت عملی تیار کرتے ہوئِے صوبے کے داخلی راستوں میں سیکیورٹی مزید سخت کرنے… Continue 23reading کراچی, ایرانی پٹرول کی سمگلنگ روکنے کیلئے حکمت عملی بنا لی گئی