وفاقی حکومت کا دھرنے اور جلسے جلسوں سے نپٹنے کیلئے ایک نئی فورس تشکیل دینے کا فیصلہ
اسلا م آباد(نیوز ڈیسک )وفا قی حکومت نے دھرنے اور جلسے جلسوں سے نپٹنے کیلئے خصوصی ٹاسکے فورس تشکیل دینے کا فیصلہ کر لیا۔پاکستان تحریک انصا ف اور پاکستان عوامی تحریک کا گزشتہ سال ہونے والے دھرنوں میں وفاقی دارلحکومت کی سکیورٹی کو یقینی بنانے کیلئے اسلام آبادکی پولیس کم پڑنے پر ملک کے دیگر… Continue 23reading وفاقی حکومت کا دھرنے اور جلسے جلسوں سے نپٹنے کیلئے ایک نئی فورس تشکیل دینے کا فیصلہ