جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

شہری زبردستی فطرہ وصولی کی اطلاع 1101 پردیں ،ترجمان رینجرز

datetime 17  جون‬‮  2015

شہری زبردستی فطرہ وصولی کی اطلاع 1101 پردیں ،ترجمان رینجرز

کراچی(نیوزڈیسک )ترجمان رینجرز سندھ کا کہنا ہے کہ شہری رمضان المبارک میں زبردستی فطرہ وصولی کی اطلاع 1101 کی ہیلپ لائن پر دیں۔ترجمان رینجرز کےمطابق ڈی جی رینجرز میجرجنرل بلال اکبر سے علمائے کرام کے وفد نے ملاقات کی جس میں ڈی جی رینجرز نے علما کو شہر میں ٹارگٹ کلنگ سمیت دیگر جرائم کی… Continue 23reading شہری زبردستی فطرہ وصولی کی اطلاع 1101 پردیں ،ترجمان رینجرز

ذوالفقار مرزا اور فہمیدہ مرزا اڑنے کو تیار

datetime 17  جون‬‮  2015

ذوالفقار مرزا اور فہمیدہ مرزا اڑنے کو تیار

کراچی(نیوزڈیسک) سابق صوبائی وزیر داخلہ ذوالفقار مرزا اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی فہمیدہ مرزا نے امریکا جانے کے لیے ویزا حاصل کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق فہمیدہ مرزا علاج کی غرض سے امریکا جا رہی ہیں، عدالت نے ذوالفقار مرزا کو بیرون ملک جانے کی اجازت دی ہے۔ ذوالفقار مرزا اور فہمیدہ مرزا (آج) جمعرات… Continue 23reading ذوالفقار مرزا اور فہمیدہ مرزا اڑنے کو تیار

کراچی ،رمضان کا چاند دیکھنے کیلئے بنایا گیا پلیٹ فارم ٹوٹ گیا

datetime 17  جون‬‮  2015

کراچی ،رمضان کا چاند دیکھنے کیلئے بنایا گیا پلیٹ فارم ٹوٹ گیا

اسلا م آباد(نیوزڈیسک )کراچی میں رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کے ارکان کے لئے بنایا گیا پلیٹ فارم ٹوٹ گیا۔ چاند دیکھنے کے لیے بنایا گیا پلیٹ فارم ایک تخت پر بنایا گیا تھا،جس کا پایہ ٹوٹ گیا۔ پلیٹ فارم ٹوٹنے سے مفتی منیب الرحمان سمیت کئی علمائے کرام گرتے گرتے… Continue 23reading کراچی ،رمضان کا چاند دیکھنے کیلئے بنایا گیا پلیٹ فارم ٹوٹ گیا

بھارتی وزیر اعظم ”احمق“ نہیں،پاکستان کی قومی اسمبلی میں دلچسپ صورتحال

datetime 17  جون‬‮  2015

بھارتی وزیر اعظم ”احمق“ نہیں،پاکستان کی قومی اسمبلی میں دلچسپ صورتحال

اسلام آباد(نیوزڈیسک)قومی اسمبلی میں ڈپٹی سپیکر مرتضیٰ جاوید عباسی نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے خلاف استعمال کیا گیا لفظ ”احمق“ کاررو ائی سے حذف کرا دیا۔ بدھ کو پیپلز پارٹی کی شازیہ مری نے کہاکہ مولانا رومی نے وزیر اعظم مودی جیسے حکمرانوں کے لئے کہا تھا کہ ایک ہزار عقلمندوں کے دنیا… Continue 23reading بھارتی وزیر اعظم ”احمق“ نہیں،پاکستان کی قومی اسمبلی میں دلچسپ صورتحال

طاہر القادری کو رانا ثنا اللہ خان کی بہت ہی بڑی پیشکش

datetime 17  جون‬‮  2015

طاہر القادری کو رانا ثنا اللہ خان کی بہت ہی بڑی پیشکش

لاہور(نیوزڈیسک)صوبائی وزیر رانا ثنا اللہ خاں نے کہا ہے کہ اگر طاہر القادری یقین رکھتے ہیں تو قرآن پاک پربیان لے لیں میں اور وزیراعلی شہبازشریف سانحہ ماڈل ٹاﺅن میں ملوث نہیں ، ملکی حالات پہلے ہی گھمبیر ہیں ایسے میں آصف زرداری کا بیان حالات کو مزید خراب کرسکتا ہے،اگر کوئی تحفظات ہیں تو… Continue 23reading طاہر القادری کو رانا ثنا اللہ خان کی بہت ہی بڑی پیشکش

بائیو میٹرک سسٹم کے تحت انتخابات،نادرا کے انکشاف سے سب دنگ رہ گئے

datetime 17  جون‬‮  2015

بائیو میٹرک سسٹم کے تحت انتخابات،نادرا کے انکشاف سے سب دنگ رہ گئے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)بائیو میٹرک سسٹم کے تحت انتخابات،الیکشن کمیشن کی پریشانی بڑھ گئی،نادرا کے انکشاف سے سب دنگ رہ گئے- نادرا نے پائلٹ پروجیکٹ کے طور پی پی 100 گوجرانوالہ میں بائیو میٹرک سسٹم کے تحت انتخابات کرانے سے معذرت کرتے ہوئے الیکشن کمیشن کو صاف جواب دیدیا ہے کہ نادرا کا کام شناختی کارڈ بناناہے،بائیو… Continue 23reading بائیو میٹرک سسٹم کے تحت انتخابات،نادرا کے انکشاف سے سب دنگ رہ گئے

سانحہ ماڈل ٹاﺅن ،ایک سال مکمل ،ذمہ داروں کاتعین نہ ہوسکا؟

datetime 17  جون‬‮  2015

سانحہ ماڈل ٹاﺅن ،ایک سال مکمل ،ذمہ داروں کاتعین نہ ہوسکا؟

لاہور(نیوزڈیسک) لاہور میں رونما ہونے والے سانحہ ماڈل ٹاون کو ایک برس مکمل گیا۔ 17 جون 2014 کو لاہور کے علاقے ماڈل ٹاون میں تحریک منہاج القران کے مرکزی سیکریٹریٹ اور پاکستانی عوامی تحریک (پی اے ٹی) کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کی رہائش گاہ کے سامنے قائم تجاوزات کو ختم کرنے کے لیے آپریشن… Continue 23reading سانحہ ماڈل ٹاﺅن ،ایک سال مکمل ،ذمہ داروں کاتعین نہ ہوسکا؟

خون کا بدلہ خون، طاہرالقادری نے تخت لاہور ہلادیا

datetime 17  جون‬‮  2015

خون کا بدلہ خون، طاہرالقادری نے تخت لاہور ہلادیا

لاہور (نیوزڈیسک)خون کا بدلہ خون، طاہرالقادری نے تخت لاہور ہلادیا- ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا ہے کہ سانحہ ماڈل ٹاﺅن کے شہداءکے خون کا بدلہ لے کر رہیں گے ، حکومت ماڈل ٹاﺅن میں بیرئیر ہٹانے نہیں بلکہ سازش کرنے آئی تھی ، سانحہ ماڈل ٹاﺅن کو ایک سال پورا ہونے پر منہاج القرآن سیکرٹریٹ… Continue 23reading خون کا بدلہ خون، طاہرالقادری نے تخت لاہور ہلادیا

گواہوں کے تحفظ پرامریکا کی مثال نہیں دی جا سکتی ، چیف جسٹس

datetime 17  جون‬‮  2015

گواہوں کے تحفظ پرامریکا کی مثال نہیں دی جا سکتی ، چیف جسٹس

اسلام آباد (نیوزڈیسک)چیف جسٹس ناصر الملک نے21ویں آئینی ترمیم کیخلاف درخواستوں کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ گواہوں کےتحفظ پرامریکا کی مثال نہیں دی جا سکتی ، پاکستان کےحالات امریکا سےمختلف ہیں ، ولی خان بابرقتل کیس ایک مثال ہے،جس میں 5 گواہوں کوقتل کردیا گیا۔سپریم کورٹ میں 21ویں آئینی ترمیم کیخلاف درخواستوں… Continue 23reading گواہوں کے تحفظ پرامریکا کی مثال نہیں دی جا سکتی ، چیف جسٹس