زرداری کی ہلکی پھلکی مو سیقی کو دھما ل نہ بنا یا جا ئے،سراج الحق
پشاور(نیوزڈیسک)امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے کہاہے کہ آصف زرداری کی تقریر ہلکی پھلکی موسیقی ہے اسے دھمال میں تبدیل نہیں ہوناچاہیے۔انہوں نے کہاکہ ملک کے جمہوری سسٹم کو ایک دفعہ پھر کچھ خطرات لاحق ہونے کی بو محسوس ہورہی ہے۔ سیاست اور جرائم کو الگ رہنا چاہیے اگر کوئی سیاستدان اور اسٹیبلشمنٹ کے… Continue 23reading زرداری کی ہلکی پھلکی مو سیقی کو دھما ل نہ بنا یا جا ئے،سراج الحق