کراچی، پیپلزپارٹی کے اہم عہدیدار سمیت5اہم شخصیات گرفتار
کراچی (نیوزڈیسک) نیب نے بدعنوان افسران کیخلاف کارروائیاں تیز کردیں۔ ٹی ایم او سیہون ظہور شاہانی، ٹی ایم او سجاول ممتاز زرداری سمیت متعدد افراد کو حراست میں لے لیا، ملزمان کروڑوں روپے کی کرپشن میں ملوث ہیں۔بدعنوانوں کیخلاف قانون نافذ کرنے والے ادارے بھرپور ایکشن میں ہیں۔ کرپشن کے الزامات پر مزید 5 اہم… Continue 23reading کراچی، پیپلزپارٹی کے اہم عہدیدار سمیت5اہم شخصیات گرفتار