راولاکوٹ کے قریب وین حادثے میں 7 افراد جاں بحق، 11 زخمی
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) راولپنڈی سے راولا کوٹ جانے والی مسافر ویگن نالے میں جاگری جس کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق اور 11 زخمی ہوگئے۔نجی ٹی وی کے مطابق راولپنڈی سے راولا کوٹ جانے والی مسافر وین تیز رفتاری کے باعث گوئی نالہ میں جاگری جس کے باعث 7 افراد جاں بحق اور11 زخمی… Continue 23reading راولاکوٹ کے قریب وین حادثے میں 7 افراد جاں بحق، 11 زخمی