اسلام آباد(نیوزڈیسک)محکمہ موسمیات نے آئندہ اڑتالیس گھنٹے کے دوران ملک کے بیشترعلاقوں میں مزید بارش کی پیشگوئی کردی، کراچی سمیت سندھ کے مختلف علاقوں میں جاری گرمی کی لہر میں کمی کا امکان ہے،محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹے کے دوران لاہور، ہزارہ، میرپورخاص ڈویژن اورکشمیرمیں اکثرمقامات مالاکنڈ، پشاور، ڑوب، سبی، قلات ڈویڑن ، اسلام آباد، حیدرآباد، گلگت بلتستان اورفاٹا سمیت کئی شہروں میں تیزہواﺅں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے .گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران سب سے زیادہ بارش چھاچھرو میں ایک سوسات ملی میٹرریکارڈ کی گئی۔
محکمہ موسمیات نے آئندہ اڑتالیس گھنٹے کے دوران ملک کے بیشترعلاقوں میں مزید بارش کی پیشگوئی کردی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
iPhone 18 Pro Max کی پاکستان میں قیمت اور PTA ٹیکس سامنے آگیا
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
گھی اور کوکنگ آئل کی کم از کم ریٹیل قیمتیں مقرر کردی گئیں
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
مردہ بچیوں کو قبر سے نکال کر زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار، خوفناک انکشافات
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
خلیجی ملک کی شہریت منسوخ، سیکڑوں لوگ اب کس ملک کی شہریت لے رہےہیں؟
-
زلزلے کے جھٹکے،شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا
-
2027 میں کیا ہوگا؟ خطرناک پیشگوئی سامنے آ گئی



















































