جمعہ‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

وینا ملک کی میڈیا میں واپسی، بدلی ہوئی شکل پر صارفین حیران

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2026 |

لاہور(این این آئی)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف میزبان اور سابق اداکارہ وینا ملک نے طویل عرصے بعد ایک نئے مارننگ شو کے ذریعے ٹیلی ویژن اسکرین پر واپسی کر لی۔

وینا ملک نے نجی نیوز چینل پر وینا ہے نا ے نام سے اپنے نئے مارننگ شو کا آغاز کیا ہے، جو فضا علی کے پروگرام مارننگ ود فضا علی کے اختتام کے بعد نشر کیا جا رہا ہے۔اداکارہ کی حالیہ وییوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر توجہ حاصل کر رہی ہیں، جہاں صارفین ان کے بدلے ہوئے ظاہری انداز پر مختلف تبصرے کر رہے ہیں۔بعض صارفین نے وینا ملک کے وزن میں اضافے اور چہرے میں نظر آنے والی تبدیلیوں پر تبصرے کیے، جبکہ کئی مداحوں نے ان کی ٹیلی ویژن پر واپسی کا خیرمقدم کرتے ہوئے محبت اور حمایت کا اظہار کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



قید بھی نعمت ہوتی ہے


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

سٹوڈنٹ لسٹ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

Mind The Gape

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مرنے کے علاوہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

درگزر کیا کریں

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بارہ منٹ کا کھیل

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…