ڈی جی رینجرز کو خط لکھا تھا، اس کا کیا جواب آیا؟قائم علی شاہ برہم
کراچی(نیوزڈیسک)وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ رینجرز بھی اپنی فورس ہے، رینجرز کے اختیارات کے حوالے سے بات چیت چل رہی ہے۔ وہ ہفتہ کو سندھ اسمبلی بلڈنگ میں صحافیوں کے سوالوں کا جواب دے رہے تھے۔ ان سے سوال کیا گیا تھا کہ آپ نے ڈی جی رینجرز کو خط… Continue 23reading ڈی جی رینجرز کو خط لکھا تھا، اس کا کیا جواب آیا؟قائم علی شاہ برہم