جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

نواز،شہبازکو15سال بعد ایک اوربڑی خوشخبری مل گئی

datetime 28  مئی‬‮  2015

نواز،شہبازکو15سال بعد ایک اوربڑی خوشخبری مل گئی

اسلام آباد (نیوزڈیسک)راولپنڈی کی احتساب عدالت نے وزیر اعظم نواز شریف ، وزیر اعلیٰ شہباز شریف ، مرحوم محمد شریف سمیت شریف خاندان کے خلاف اتفاق فاﺅنڈری کیس کھولنے کی نیب کی درخواست مسترد کر دی ، پندرہ سال بعد شریف خاندان کیس سے بری ہو گیا۔ احتساب عدالت کے جج سہیل ناصر نے نیب… Continue 23reading نواز،شہبازکو15سال بعد ایک اوربڑی خوشخبری مل گئی

اقتصادی راہداری روٹ میں تبدیلی نہیں ہوئی، غلط فہمیاں پیدا کی گئیں ، احسن اقبال

datetime 28  مئی‬‮  2015

اقتصادی راہداری روٹ میں تبدیلی نہیں ہوئی، غلط فہمیاں پیدا کی گئیں ، احسن اقبال

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر برائے ترقی و منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری کا روٹ تبدیل نہیں کیا گیا ، منصوبے پر غلط فہمیاں پیدا کی گئیں ، کسی صوبے کے ساتھ ناانصافی نہیں ہوگی ، چین کے ساتھ دوستی پر کسی جماعت کی اجارہ داری نہیں۔ وزیر اعظم ہاﺅس… Continue 23reading اقتصادی راہداری روٹ میں تبدیلی نہیں ہوئی، غلط فہمیاں پیدا کی گئیں ، احسن اقبال

صحافیوں پر تشدد، آئی جی سندھ سمیت دیگر اہلکاروں نے معافی نامے کرا دیئے

datetime 28  مئی‬‮  2015

صحافیوں پر تشدد، آئی جی سندھ سمیت دیگر اہلکاروں نے معافی نامے کرا دیئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سندھ ہائیکورٹ نے آئی جی اور دیگر پولیس افسران کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت یکم جون تک ملتوی کر دی ، عدالت کا کہنا ہے دیکھتے ہیں وزیراعلیٰ سندھ ذمہ داروں کے خلاف کیا کارروائی کرتے ہیں۔ ذوالفقار مرزا کی پیشی کے دوران میڈیا نمائندوں پر تشدد کے حوالے سے توہین… Continue 23reading صحافیوں پر تشدد، آئی جی سندھ سمیت دیگر اہلکاروں نے معافی نامے کرا دیئے

ڈسکہ واقعہ،ڈی پی او کی معطلی کیخلاف ضلع بھرکے انسپکٹرزاورایس ایچ اوزکامستعفی ہونیکا اعلان

datetime 28  مئی‬‮  2015

ڈسکہ واقعہ،ڈی پی او کی معطلی کیخلاف ضلع بھرکے انسپکٹرزاورایس ایچ اوزکامستعفی ہونیکا اعلان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ڈسکہ واقعے پرڈی پی او ڈاکٹرآصف کی معطلی کے خلاف ضلع بھر کے انسپکٹرز اور ایس ایچ اوز نے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق ڈسکہ میں وکلا کے قتل کے بعد حکومت کی جانب سے ڈی پی او ڈاکٹرآصف کو معطل کر دیا گیا تھا جس پر ضلع بھر… Continue 23reading ڈسکہ واقعہ،ڈی پی او کی معطلی کیخلاف ضلع بھرکے انسپکٹرزاورایس ایچ اوزکامستعفی ہونیکا اعلان

ماڈل ایان علی کے خلاف منی لاندڑنگ کیس کی سماعت یکم جون تک ملتوی

datetime 28  مئی‬‮  2015

ماڈل ایان علی کے خلاف منی لاندڑنگ کیس کی سماعت یکم جون تک ملتوی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ماڈل ایان علی کے خلاف منی لانڈرنگ کا مقدمہ درج کرنے کے حوالے سے کیس کی سماعت یکم جون تک ملتوی کر دی گئی ہے۔ڈسکہ واقعہ کے خلاف وکلا کی ہڑتال کے باعث ماڈل ایان علی کو منی لانڈرنگ کیس میں عدالت میں پیش نہیں کیا جا سکا۔ ڈیوٹی جج نے تفتیشی ٹیم کو… Continue 23reading ماڈل ایان علی کے خلاف منی لاندڑنگ کیس کی سماعت یکم جون تک ملتوی

ایک صحافی کی طاقت

datetime 28  مئی‬‮  2015

ایک صحافی کی طاقت

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) دنیا بھر میں بڑے صحافی چاہتے ہیں کہ انہیں انکی بڑی خبروں کی وجہ سے جانا جائے اور وہ کبھی خبر کا حصہ نہیں بننا چاہتے۔ واٹر گیٹ سے لے کر ایگزیکٹ اسکینڈل تک صحافی کےلیے باعث فخر بات اس کی خبر اوراس کی معتبریت ہے۔ نیویارک ٹائمز کے نمائندے ڈیکلن والش… Continue 23reading ایک صحافی کی طاقت

بلوچستان حکومت کا دہشت گردوں کے خلاف گرینڈآپریشن شروع کرنے فیصلہ

datetime 28  مئی‬‮  2015

بلوچستان حکومت کا دہشت گردوں کے خلاف گرینڈآپریشن شروع کرنے فیصلہ

کوئٹہ(نیوز ڈیسک)بلوچستان حکومت نے صوبے کے دارالحکومت کوئٹہ میں بڑھتی ہوئی ٹارگٹ کلنگ کی وارداتوں کے باعث دہشت گردوں کے خلاف گرینڈ اپریشن شروع کرنے فیصلہ کرلیا ہے۔خیال رہے کہ گزشتہ چار روز میں صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں نامعلوم دہشت گردوں نے 9 افراد کو ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنایا ہے۔بلوچستان کے وزیر داخلہ سرفراز… Continue 23reading بلوچستان حکومت کا دہشت گردوں کے خلاف گرینڈآپریشن شروع کرنے فیصلہ

ڈی آئی خان: پولیس موبائل پر راکٹ حملہ اور فائرنگ، دو اہلکار جاں بحق

datetime 28  مئی‬‮  2015

ڈی آئی خان: پولیس موبائل پر راکٹ حملہ اور فائرنگ، دو اہلکار جاں بحق

ڈیرہ اسماعیل خان ( نیوزڈیسک)ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس موبائل پر راکٹ حملے اور فائرنگ سے دو اہلکار جاں بحق اور اے ایس ا ئی شدید زخمی ہو گیا۔ ڈی ا ئی خان کے نواحی علاقے درابن میں پولیس کی موبائل پر نامعلوم افراد نے راکٹ حملہ کیا اور فائرنگ کی۔ جس سے ایک اہلکار… Continue 23reading ڈی آئی خان: پولیس موبائل پر راکٹ حملہ اور فائرنگ، دو اہلکار جاں بحق

ڈاکٹرعمران فاروق قتل کیس میں مزید پیشرفت، دو افراد گرفتار

datetime 27  مئی‬‮  2015

ڈاکٹرعمران فاروق قتل کیس میں مزید پیشرفت، دو افراد گرفتار

ابو ظہبی (نیوزڈیسک)ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس میں مزید پیشرفت ہوئی ہے۔کیس میں گرفتار معظم علی خان کی نشاندہی پر ابوظہبی میں دو افراد کو حراست میں لیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ ڈاکٹر عمران فارق کے قتل میں گرفتار ملزم معظم علی سے تفتیش کے بعد پاکستانی… Continue 23reading ڈاکٹرعمران فاروق قتل کیس میں مزید پیشرفت، دو افراد گرفتار