سندھ حکومت کا کراچی میں رات 9 بجے مارکیٹیں بند کرنے کا حکم
کراچی(نیوزڈیسک)وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے شہر کی مارکیٹیں رات 9 بجے سے بند کرنے کا حکم دے دیا جب کہ بجلی بحران پر کے الیکٹرک کے حکام کو بھی اج طلب کرلیا گیا ہے۔کراچی میں بجلی کے بحران کو قابو پانے کے لیے وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے شہر کی مارکیٹیں… Continue 23reading سندھ حکومت کا کراچی میں رات 9 بجے مارکیٹیں بند کرنے کا حکم