جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

تحریک انصاف کے مرکز اور چاروں صوبوں میں بنائے جانے والے عبوری سیٹ اپ کا پہلا اجلاس پیرکوطلب

datetime 31  مئی‬‮  2015

تحریک انصاف کے مرکز اور چاروں صوبوں میں بنائے جانے والے عبوری سیٹ اپ کا پہلا اجلاس پیرکوطلب

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے مرکز اور چاروں صوبوں میں بنائے جانے والے عبوری سیٹ اپ کا پہلا اجلاس (آج)پیر کوطلب کرلیا گیا ، نیشنل آرگنائزر شاہ محمود قریشی صدارت کریں گے ۔ تحریک انصاف نے مرکز ، پنجاب ، سندھ ، خیبر پختونخواہ اور بلوچستان میں پارٹی کا عبوری سیٹ اپ تشکیل دینے… Continue 23reading تحریک انصاف کے مرکز اور چاروں صوبوں میں بنائے جانے والے عبوری سیٹ اپ کا پہلا اجلاس پیرکوطلب

میاں افتخار کیخلاف مقدمہ ,صوبائی حکومت کاعمل دخل نہیں ,پرویز خٹک

datetime 31  مئی‬‮  2015

میاں افتخار کیخلاف مقدمہ ,صوبائی حکومت کاعمل دخل نہیں ,پرویز خٹک

نوشہرہ(نیوزڈیسک)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ میاں افتخار کیخلاف مقدمہ میں حکومت کاعمل دخل نہیں۔ ایک بیان میں وزیر اعلیٰ نے کہا کہ ہماری ہمدریاں پی ٹی آئی کے شہیدکے ورثا کےساتھ ہیں، پبی فائرنگ کے شہید کے ورثاکوانصاف کادروازہ کھٹکھٹانے کاحق ہے۔پرویز خٹک نے کہا کہ اے این پی رہنما کی گرفتاری… Continue 23reading میاں افتخار کیخلاف مقدمہ ,صوبائی حکومت کاعمل دخل نہیں ,پرویز خٹک

سانحہ مستونگ، بلوچستان میں شٹرڈاﺅن ہڑتال

datetime 31  مئی‬‮  2015

سانحہ مستونگ، بلوچستان میں شٹرڈاﺅن ہڑتال

کوئٹہ (نیوزڈیسک) بلوچستان بھر سانحہ مستونگ کے خلاف میں شٹرڈاﺅن ہڑتال کے دوران سرکاری عمارتوں پر قومی پرچم سرنگوں رہا۔مستونگ میں 22 مسافروں کے قتل کے خلاف کوئٹہ سمیت سرکاری، اور سیاسی سطح بلوچستان بھر میں بھی شٹرڈاﺅن ہڑتال کا اعلان کیا گیا تھا۔شٹر ڈاون ہڑتال کی وجہ سے تمام کاروباری مراکز اور دکانیں بند… Continue 23reading سانحہ مستونگ، بلوچستان میں شٹرڈاﺅن ہڑتال

ایگزیکٹ کے خلاف اتنے ثبوت ملے ہیں جنہیں عدالت میں ثابت کرسکتے ہیں، ڈی جی ایف آئی اے

datetime 31  مئی‬‮  2015

ایگزیکٹ کے خلاف اتنے ثبوت ملے ہیں جنہیں عدالت میں ثابت کرسکتے ہیں، ڈی جی ایف آئی اے

کراچی(نیوزڈیسک) ڈی جی ایف آئی اے شاہد حیات نے کہا ہے کہ انہیں ایگزیکٹ کے خلاف اتنے ثبوت ملے ہیں جنہیں عدالت میں ثابت کرسکتے ہیں۔کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران ڈی جی ایف آئی اے سندھ شاہدحیات نے کہا کہ ڈگریوں سے متعلق بہت سا ڈیٹا ہمارے پاس آگیا ہے، وفاقی تحقیقاتی ادارے کی… Continue 23reading ایگزیکٹ کے خلاف اتنے ثبوت ملے ہیں جنہیں عدالت میں ثابت کرسکتے ہیں، ڈی جی ایف آئی اے

جعلی ڈگری سکینڈل ، ڈگریاں چھاپنے والے پرنٹنگ پریس کا سراغ لگا لیا گیا

datetime 31  مئی‬‮  2015

جعلی ڈگری سکینڈل ، ڈگریاں چھاپنے والے پرنٹنگ پریس کا سراغ لگا لیا گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) جعلی ڈگری سکینڈل میں ایف آئی اے کی تحقیقات کے دوران اہم پیش رفت ہوئی ہے ، جعلی ڈگری چھاپنے والے پرنٹنگ پریس کا پتہ چلا لیا گیا۔ پرنٹنگ پریس کے مالک کو بھی شامل تفتیش کرلیا گیا ہے۔ تفتیش میں انکشاف ہوا ہے کہ جعلی ڈگریاں ناظم آباد کے پرنٹنگ پریس… Continue 23reading جعلی ڈگری سکینڈل ، ڈگریاں چھاپنے والے پرنٹنگ پریس کا سراغ لگا لیا گیا

کراچی ، رینجرزآپریشن کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے ایک شخص جاں بحق

datetime 31  مئی‬‮  2015

کراچی ، رینجرزآپریشن کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے ایک شخص جاں بحق

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)کراچی میں رینجرزآپریشن کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا ، چھاپے میں رینجرز نے کل 12 افراد کو حراست میں لے لیا۔تفصیلات کے مطابق ہفتے کی شب نارتھ ناظم آباد بلاک جی میں رینجرزکی جانب سے ٹارگٹڈ کارروائی کی جس کے دوران زیرِ حراست افراد میں سے… Continue 23reading کراچی ، رینجرزآپریشن کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے ایک شخص جاں بحق

وزیر اعظم کو غیر ملکی خفیہ اداروں کی پاکستان میں مداخلت کے ثبوت فراہم

datetime 31  مئی‬‮  2015

وزیر اعظم کو غیر ملکی خفیہ اداروں کی پاکستان میں مداخلت کے ثبوت فراہم

اسلام آباد (آن لائن) وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کو غیر ملکی خفیہ اداروں کی پاکستان کے مختلف علاقوں میں مداخلت کے ثبوت فراہم کر دیئے گئے ہیں وزیر اعظم ان ثبوتوں کو عالمی سطح پر پیش کریں گے ۔ ذرائع نے آن لائن کو بتایا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف نے آئی… Continue 23reading وزیر اعظم کو غیر ملکی خفیہ اداروں کی پاکستان میں مداخلت کے ثبوت فراہم

مدارس کو سرکاری مراعات دیں گے، سردار یوسف

datetime 31  مئی‬‮  2015

مدارس کو سرکاری مراعات دیں گے، سردار یوسف

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر مذہبی امور بین المذاہب ہم آہنگی سردار یوسف نے کہا کہ مدارس کو سرکاری مراعات دیں گے ۔ حج انتظامات کو بدعنوانی سے پاک رکھنے کے لئے پرعزم ہیں ۔ اپنے ایک انٹرویو میں انہو ں نے کہا کہ ملک میں قائم مدارس کے معاملہ پر بہت سی الجھنیں… Continue 23reading مدارس کو سرکاری مراعات دیں گے، سردار یوسف

حکومت نے بجٹ میں عوام پر مزید ٹیکس لگا نے کے لئے حکمت عملی مرتب کر لی

datetime 31  مئی‬‮  2015

حکومت نے بجٹ میں عوام پر مزید ٹیکس لگا نے کے لئے حکمت عملی مرتب کر لی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) عوام نے مہنگائی میں اضافہ سہنے جبکہ حکومت نے نئے بجٹ 2015-16ء میں مزید ٹیکس اور دیگر اضافے کے لئے کمر کس لی۔ بیرونی قرضوں سے نجات کی حکمت عملی’ ٹیکس دہندگان کی تعداد میں اضافہ’ بجلی کی پیداوار میں مستقل بنیادوں پر اضافے’ ترقیاتی اخراجات میں کٹوتی’ مزدور کی اجرت… Continue 23reading حکومت نے بجٹ میں عوام پر مزید ٹیکس لگا نے کے لئے حکمت عملی مرتب کر لی