جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

لائن آف کنٹرول اور ورکنگ باو نڈری کے ساتھ جھڑپوں کا دوبارہ آغاز ہوسکتا ہے,سابق آرمی چیف

datetime 24  جون‬‮  2015

لائن آف کنٹرول اور ورکنگ باو نڈری کے ساتھ جھڑپوں کا دوبارہ آغاز ہوسکتا ہے,سابق آرمی چیف

اسلام آباد (نیوزڈیسک)سابق چیف آف جنرل اسٹاف ریٹائرڈ لیفٹیننٹ جنرل وحید ارشد نے اس خدشے کا اظہار کیا کہ لائن آف کنٹرول اور ورکنگ باو نڈری کے ساتھ جھڑپوں کا دوبارہ آغاز ہوسکتا ہے۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ بھارت ایسے حالات پیدا کرسکتا ہے کہ پاکستان اگلے سال سارک سربراہی کانفرنس کی… Continue 23reading لائن آف کنٹرول اور ورکنگ باو نڈری کے ساتھ جھڑپوں کا دوبارہ آغاز ہوسکتا ہے,سابق آرمی چیف

نندی پورپاورپراجیکٹ ،منصوبہ مہنگی بجلی فراہم کرنے والا یونٹ بن گیا

datetime 24  جون‬‮  2015

نندی پورپاورپراجیکٹ ،منصوبہ مہنگی بجلی فراہم کرنے والا یونٹ بن گیا

لاہور(نیوزڈیسک)84ارب روپے لاگت والا نندی پور پاورپراجیکٹ مطلوبہ پیداوار دینے میں ناکام ہوگیا،منصوبہ مہنگی بجلی فراہم کرنے والا یونٹ بن گیا ہے۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نندی پور پاور پروجیکٹ انتظامیہ نے دعوی کیا تھا کہ گیس سے چلنے پر نندی پورپاورپراجیکٹس سے 425میگاواٹ بجلی اپریل سے قومی گرڈ میں شامل ہوجائے گی۔… Continue 23reading نندی پورپاورپراجیکٹ ،منصوبہ مہنگی بجلی فراہم کرنے والا یونٹ بن گیا

ماڈل ٹاﺅن میں خاوند نے مبینہ طورپر اپنی بیوی اور تین بچوں کو قتل کرنے کے بعد خود کشی کر لی

datetime 24  جون‬‮  2015

ماڈل ٹاﺅن میں خاوند نے مبینہ طورپر اپنی بیوی اور تین بچوں کو قتل کرنے کے بعد خود کشی کر لی

لاہور(نیوزڈیسک)صوبائی دارالحکومت کے علاقہ ماڈل ٹاﺅن میں ایک شخص نے مبینہ طورپر اپنی بیوی اور تین بچوں کو قتل کرنے کے بعد خود کشی کر لی ،پڑوسیوں کی اطلاع پر پولیس نے گھر سے تعفن زدہ لاشیں برآمد کر کے پوسٹمارٹم کےلئے ہسپتال منتقل کرکے واقعہ کی اصل وجوہات جاننے کےلئے تحقیقات شروع کر دیں۔… Continue 23reading ماڈل ٹاﺅن میں خاوند نے مبینہ طورپر اپنی بیوی اور تین بچوں کو قتل کرنے کے بعد خود کشی کر لی

بجلی کے بحران کا علاج پیناڈول سے نہیں سرجری سے ممکن ہے، نرگس سیٹھی

datetime 24  جون‬‮  2015

بجلی کے بحران کا علاج پیناڈول سے نہیں سرجری سے ممکن ہے، نرگس سیٹھی

اسلام آباد (نیوزڈیسک) سابق وفاقی سیکرٹری پانی و بجلی نرگس سیٹھی نے کہا ہے کہ ملک کے انرجی سیکٹر سرجری کامتقاضی ہے پیناڈول سے کام بھی چلے گا بجلی کی جنریشن ڈسٹری بیوشن ٹرانسمیشن کا مربوط نظام اپنانا ہوگا، بجلی کے شعبے میں گڈگورننس لانا پڑے گی۔ لائین لاسس کے ذمہ داریوں بجلی چوروں کو… Continue 23reading بجلی کے بحران کا علاج پیناڈول سے نہیں سرجری سے ممکن ہے، نرگس سیٹھی

طاہرالقادری نے برطانیہ میں اپنا انسداد دہشت گردی نصاب متعارف کرا دیا

datetime 24  جون‬‮  2015

طاہرالقادری نے برطانیہ میں اپنا انسداد دہشت گردی نصاب متعارف کرا دیا

لندن (نیوزڈیسک) پاکستان عوامی تحریک کے چیئرمین ڈاکٹر طاہرالقادری نے داعش اور القاعدہ جیسی عسکریت پسند تنظیموں کے پیغام کے رد میں ’’کائونٹر ٹیرر ازم‘‘ نصاب جاری کیا ہے تاکہ یورپ میں مسلم نوجوانوں کی عسکریت پسند بن کر ان کے نام یا متنازع علاقوں میں دہشت گرد گروپوں میں شمولیت کو روکا جا سکے۔… Continue 23reading طاہرالقادری نے برطانیہ میں اپنا انسداد دہشت گردی نصاب متعارف کرا دیا

بجٹ منظوری کامنفردواقعہ،ایوان میں وزیراعظم موجودتھے نہ اپوزیشن لیڈر

datetime 24  جون‬‮  2015

بجٹ منظوری کامنفردواقعہ،ایوان میں وزیراعظم موجودتھے نہ اپوزیشن لیڈر

اسلام آباد (نیوزڈیسک) قومی اسمبلی میں منگل کو حکومت کی جانب سے فنانس بل 2015-16کثرت رائے سے منظور تو کر لیا گیا تاہم بجٹ کی منظوری کے حوالے سے یہ واقعہ منفرد ہے کہ اس وقت نہ تو قائد ایوان وزیراعظم نوازشریف اور نہ ہی قائد حزب اختلاف خورشید شاہ اور نہ ہی اپوزیشن جماعتوں… Continue 23reading بجٹ منظوری کامنفردواقعہ،ایوان میں وزیراعظم موجودتھے نہ اپوزیشن لیڈر

امریکا , 207 پاکستانی ڈاکٹروں کیساتھ ساڑھے4رب روپے کا فراڈ، ملزم کی نیب کو تلاش

datetime 24  جون‬‮  2015

امریکا , 207 پاکستانی ڈاکٹروں کیساتھ ساڑھے4رب روپے کا فراڈ، ملزم کی نیب کو تلاش

اسلام آباد(نیوزڈیسک) نیب کوایک ایسے ڈاکٹر کی تلاش ہے جس نے اپنے ملک کے ساتھی ڈاکٹرز کو سرمایہ کاری کے نام پر دھوکا دے کر ان سے 4.5ارب روپے بٹورے اور دھوکا دہی کے پیسوں سے ایک نجی اسپتال قائم کیا۔ نیب کے ذرائع کاکہنا ہےکہ انہیں شکایات ملنا شروع ہوئی تھیں کہ شمالی امریکا… Continue 23reading امریکا , 207 پاکستانی ڈاکٹروں کیساتھ ساڑھے4رب روپے کا فراڈ، ملزم کی نیب کو تلاش

ایکسپو سینٹر کا ہال مردہ خانے میں تبدیل کرنے کا فیصلہ

datetime 24  جون‬‮  2015

ایکسپو سینٹر کا ہال مردہ خانے میں تبدیل کرنے کا فیصلہ

کراچی(نیوزڈیسک) کراچی میں شدید گرمی سے ہونے والی ہلاکتوں کے باعث مردہ خانوں میں جگہ کم پڑ گئی۔ سندھ حکومت نے ایکسپو سینٹر کے ہال کو مردہ خانے میں تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔گزشتہ چند روز کے دوران شدید گرمی سے ہونے والی ہلاکتوں سے مردہ خانوں میں لاشیں رکھنے کے لئے جگہ دستیاب… Continue 23reading ایکسپو سینٹر کا ہال مردہ خانے میں تبدیل کرنے کا فیصلہ

بلدیاتی انتخابات میں بدانتظامی ثابت ،الیکشن کمیشن کا فیصلہ آگیا

datetime 24  جون‬‮  2015

بلدیاتی انتخابات میں بدانتظامی ثابت ،الیکشن کمیشن کا فیصلہ آگیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں بدانتظامی ثابت ہونے پر پندرہ اضلاع کے 365پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ پولنگ کا حکم دے دیا۔ بدھ کو یہاں چیف الیکشن کمشنر سردار رضا خان کے تحریر کردہ مختصر فیصلے میں کہا گیا ہے کہ آر اوز اور ڈی آر اوز کے تحریری بیانات اور… Continue 23reading بلدیاتی انتخابات میں بدانتظامی ثابت ،الیکشن کمیشن کا فیصلہ آگیا