جمعرات‬‮ ، 09 جنوری‬‮ 2025 

گیلانی نے ہار کے معاملے پر آخر کارہار مان لی

datetime 25  جون‬‮  2015

گیلانی نے ہار کے معاملے پر آخر کارہار مان لی

ملتان(نیوزڈیسک)ہار کے معاملے پر ہار مان لی،کئی دن گزرنے کے بعد آخر کارسابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے ترک خاتون اول کا سیلاب زدگان کی مدد کے لئے دیا گیا ہار واپس کرنے کی تحریری یقین دہانی کرادی۔ذرائع مطابق سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے ترک خاتون اول کے ہار سے متعلق ایف آئی اے… Continue 23reading گیلانی نے ہار کے معاملے پر آخر کارہار مان لی

پنجاب میں عطیات کے ڈبّوں کے خلاف چھاپہ مار کارروائی

datetime 25  جون‬‮  2015

پنجاب میں عطیات کے ڈبّوں کے خلاف چھاپہ مار کارروائی

لاہور(نیوزڈیسک) انسپکٹر جنرل (آئی جی) مشتاق سکھیرا نے کل ڈویڑنل اور ضلعی پولیس کے سربراہان کو حکم دیا ہے کہ وہ تمام شہروں کے بس اسٹاپس، شاپنگ مالز، کریانے کی دکانوں، میڈیکل اسٹورز میں رکھے گئے عطیات کے ڈبّوں کو ہٹادیں۔میڈیا کی رپورٹوں اور سیکیورٹی ایجنسیوں کی اطلاعات پر آئی جی نے یہ ایکشن لیا… Continue 23reading پنجاب میں عطیات کے ڈبّوں کے خلاف چھاپہ مار کارروائی

پانی کے تمام مسائل حل کردیئے ہیں، شرجیل میمن

datetime 25  جون‬‮  2015

پانی کے تمام مسائل حل کردیئے ہیں، شرجیل میمن

کراچی(نیوزڈیسک) سندھ کے وزیر اطلاعات و بلدیات شرجیل انعام میمن کا کہنا کہ کراچی میں پانی کے تمام مسائل حل کردیئے گئے ہیں اور دستیاب پانی سسٹم میں 100 فیصد سپلائی کیا جارہا ہے۔گذشتہ روز سندھ اسمبلی کے اجلاس میں پانی کی کمی کے حوالے سے اپوزیشن کے سوالوں کا جواب دیتے ہوئے شرجیل انعام… Continue 23reading پانی کے تمام مسائل حل کردیئے ہیں، شرجیل میمن

بارش ، میٹرو ٹریک اور بس اسٹیشنز کی چھتوں سے پانی ٹپک پڑا

datetime 25  جون‬‮  2015

بارش ، میٹرو ٹریک اور بس اسٹیشنز کی چھتوں سے پانی ٹپک پڑا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)بدھ کو ہونے والی موسلا دھار بارش سے ایک بار پھر میٹرو ٹریک اور بس اسٹیشنز کی چھتوں سے پانی ٹپک پڑا۔ میٹرو کے راولپنڈی میں ایلیویٹڈ ٹریک سے بارش تھمنے کے کئی گھنٹوں کے بعد بھی لاتعداد جگہوں سے پانی مری روڈ پر ٹپکتا رہاجس نے راولپنڈی میں میٹرو منصوبہ کے غیر معیاری… Continue 23reading بارش ، میٹرو ٹریک اور بس اسٹیشنز کی چھتوں سے پانی ٹپک پڑا

ہاتھ کا پنکھا پنجاب اسمبلی پہنچ گیا، احتجاج کی علامت بن گیا

datetime 25  جون‬‮  2015

ہاتھ کا پنکھا پنجاب اسمبلی پہنچ گیا، احتجاج کی علامت بن گیا

لاہور(نیوزڈیسک)چند سال ہوئے مینارِپاکستان گراؤنڈ میں وزیراعلیٰ شہباز شریف لوڈشیڈنگ کےخلاف یہ پنکھا ہلایا کرتے تھے، آج وہی پنکھا پنجاب اسمبلی پہنچ گیا،پیار کی علامت احتجاج کی علامت کیسے بن گئی۔ پنجاب کاروایتی ہاتھ والاپنکھا،ثقافت کی علامت بھی، لوڈشیڈنگ میں گرمی کاتوڑبھی،شیشےکی رنگین ٹکڑیاں اور کپڑے کی جھالرلگاکر بنائےجانے والے اس پنکھے کا رومانوی گیتوں… Continue 23reading ہاتھ کا پنکھا پنجاب اسمبلی پہنچ گیا، احتجاج کی علامت بن گیا

شہداء کی زمین ساتھیوں میں بانٹنے والے مشرف سے کوئی پوچھے گا؟

datetime 25  جون‬‮  2015

شہداء کی زمین ساتھیوں میں بانٹنے والے مشرف سے کوئی پوچھے گا؟

اسلام آباد(نیوزڈیسک) سابق فوجی حکمران جنرل (ر) پرویز مشرف نے ریٹائرڈ اور شہید فوجیوں کے اہل خانہ کیلئے مختص 10 ہزار کنال سے زائد فوجی زمین اپنے سیاسی مخالفین کے فرنٹ مین، غیر مستحق افراد اور درجنوں سویلین عہدیداروں بشمول اپنے باورچی، نائی، خانساماں، محافظ اور اپنے ذاتی اسٹاف کے دیگر ارکان میں بانٹ دی۔… Continue 23reading شہداء کی زمین ساتھیوں میں بانٹنے والے مشرف سے کوئی پوچھے گا؟

ایان علی سے پکڑے گئے پانچ لاکھ ڈالرز کا فیصلہ ہوگیا

datetime 25  جون‬‮  2015

ایان علی سے پکڑے گئے پانچ لاکھ ڈالرز کا فیصلہ ہوگیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک) ماڈل گرل ایان علی سے 13 مارچ 2015 کو اسلام آباد سے دبئی لے جاتے ہوئے جو 5 کروڑ روپے (5لاکھ ڈالر سے زائد) کی رقم پکڑی گئی تھی ایف بی آر کے چیئرمین طارق باجوہ اور سینئر ممبر شاہد حسین اسد اور ممبر آپریشن اشرف خان کی ہدایتپر ریجنل ٹیکس آفس… Continue 23reading ایان علی سے پکڑے گئے پانچ لاکھ ڈالرز کا فیصلہ ہوگیا

بی بی سی کی رپورٹ، ایم کیو ایم کوایک ہفتہ میں تیسرا جھٹکا

datetime 25  جون‬‮  2015

بی بی سی کی رپورٹ، ایم کیو ایم کوایک ہفتہ میں تیسرا جھٹکا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ایم کیو ایم کو بی بی سی کی رپورٹ سے ایک اور جھٹکا لگاہے، صرف ایک ہفتہ میں یہ اس کیلئے تیسرا دھماکا ہے، رپورٹ میں ایم کیو ایم کو بھارتی فنڈنگ اور اس کے کارکنوں کی وہاں تربیت کے حوالے سے ویسے ہی الزامات لگائے گئے ہیں جن کو پاکستانی حکام برسوں سے… Continue 23reading بی بی سی کی رپورٹ، ایم کیو ایم کوایک ہفتہ میں تیسرا جھٹکا

بلاول بھٹو زرداری اورآصف زردار ی الگ الگ پروازوں سے دبئی پہنچے

datetime 25  جون‬‮  2015

بلاول بھٹو زرداری اورآصف زردار ی الگ الگ پروازوں سے دبئی پہنچے

کراچی (نیوزڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور ان کے والد پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری بدھ کی شام الگ الگ پروازوں سے دبئی پہنچے ۔ ذرائع کے مطابق آصف علی زرداری کچھ دن دبئی میں قیام کریں گے اور بعد ازاں ا مریکہ روانہ ہوجائیں گے۔ذرائع… Continue 23reading بلاول بھٹو زرداری اورآصف زردار ی الگ الگ پروازوں سے دبئی پہنچے