این اے 122فیصلہ ،ن لیگ نے چپ سادھ لی
اسلام آباد(نیوزڈیسک) این اے 122میں الیکشن ٹربیونل کے فیصلے کے بعد کہ جس میں سپیکرایازصادق کونااہل قراردیاگیاہے ۔اس فیصلے کے بعد مسلم لیگ (ن) کی لیڈرشپ نے چپ سادھ لی ہے اورابھی تک وفاقی حکومت کے ترجمان اوردیگراہم رہنماﺅں نے کوئی ردعمل نہیں دیاہے اورمسلم لیگ(ن) کے وہ رہنماءجوعمران خان کے بڑے ناقدین سمجھے جاتے… Continue 23reading این اے 122فیصلہ ،ن لیگ نے چپ سادھ لی