بھارت سے سالانہ 8لاکھ پاﺅنڈ رقم وصول کرتے تھے،متحدہ قومی موومنٹ کے رہنماءطارق میر نے تمام راز اگل دیئے
لندن/ کراچی (نیوزڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے رہنماءطارق میر نے انکشاف کیا ہے کہ بھارت سے سالانہ 8لاکھ پاﺅنڈ رقم وصول کرتے تھے، بھارتی حکومت متحدہ کو مالی فنڈنگ اپنے لئے فائدہ مند سمجھتی تھی، بھارت سے ملنے والی ساری رقم الطاف حسین تک پہنچائی جاتی تھی، ایم کیو ایم ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ہے۔… Continue 23reading بھارت سے سالانہ 8لاکھ پاﺅنڈ رقم وصول کرتے تھے،متحدہ قومی موومنٹ کے رہنماءطارق میر نے تمام راز اگل دیئے