شہبازشریف کاایم این اے کے بھائی کوگرفتارکرنے کا حکم
لاہور(نیوزڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے باٹا پور میںایم این اے کے بھائی کی جانب سے فائرنگ کی خبر کا نوٹس لیتے ہوئے فائرنگ میں ملوث افراد کی فوری گرفتاری کا حکم دیا ہے۔وزیراعلیٰ نے ہدایت کی کہ زخمی افراد کو بہترین طبی سہولتیں مہیا کی جائیں-وزیراعلیٰ نے کہاکہ قانون سب کے لئے برابر ہے… Continue 23reading شہبازشریف کاایم این اے کے بھائی کوگرفتارکرنے کا حکم