بدھ‬‮ ، 08 جنوری‬‮ 2025 

عمران فاروق قتل کیس کی تحقیقات کیلئے اسکاٹ لینڈ یارڈ کی ٹیم پاکستان پہنچ گئی

datetime 29  جون‬‮  2015

عمران فاروق قتل کیس کی تحقیقات کیلئے اسکاٹ لینڈ یارڈ کی ٹیم پاکستان پہنچ گئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ایم کیو ایم کے رہنما ڈاکٹرعمران فاروق کے قتل کی تحقیقات کے لئے اسکاٹ لینڈ یارڈ کی ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق اسکاٹ لینڈ یارڈ کی 2 رکنی ٹیم نجی ایئر لائن کی پرواز ای کے 612 سے ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس کی تحقیقات کے لئے… Continue 23reading عمران فاروق قتل کیس کی تحقیقات کیلئے اسکاٹ لینڈ یارڈ کی ٹیم پاکستان پہنچ گئی

کرنسی اسمگلنگ کیس میں گرفتار ماڈل ایان کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوط

datetime 29  جون‬‮  2015

کرنسی اسمگلنگ کیس میں گرفتار ماڈل ایان کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوط

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ماڈل ایان علی کی درخواست ضمانت پر سماعت لاہور ہائی کورٹ میںہوئی ۔ جس میں ماڈل ایان علی کے وکیل سردار لطیف کھوسہ نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ میری موکلہ رقم لے کر فرار نہیں ہو رہی تھی بلکہ وہ رقم بھائی کو دینا تھی جس پر کسٹم وکیل نے کہا… Continue 23reading کرنسی اسمگلنگ کیس میں گرفتار ماڈل ایان کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوط

زرداری نے مفاہمت کا مشورہ نظرانداز کردیا

datetime 29  جون‬‮  2015

زرداری نے مفاہمت کا مشورہ نظرانداز کردیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک) ایسا لگتا ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے حزب اختلاف کی سیاسی جماعتوں کے اس مشورے کو نظرانداز کردیا ہے کہ جس میں ان سے کہا گیا تھا کہ وہ اپنی مفاہمتی پالیسی کو جاری رکھیں۔یاد رہے کہ آصف زرداری کو یہ مشورہ چند ہفتے قبل فوج… Continue 23reading زرداری نے مفاہمت کا مشورہ نظرانداز کردیا

لاہور پولیس اور حساس اداروں کے آپریشن میں 4دہشتگرد ہلاک

datetime 29  جون‬‮  2015

لاہور پولیس اور حساس اداروں کے آپریشن میں 4دہشتگرد ہلاک

لاہور (نیوزڈیسک)لاہور کے نواحی علاقے میں دہشتگردوں کے خلاف پولیس اور حساس اداروں کے آپریشن میں 4دہشتگرد مارے گئے، جبکہ 2دہشتگرد زخمی حالت میں گرفتار کر لیے گئے ہیں اور فائرنگ کے تبادلے میں 1اہلکار سمیت 9افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق شیخوپورہ کی تحصیل فیروزوالا کی آبادی پٹھان کالونی میں اطلاع ملنے پر پولیس… Continue 23reading لاہور پولیس اور حساس اداروں کے آپریشن میں 4دہشتگرد ہلاک

قائم علی شاہ ضعیف ہوچکے ہیں انہیں ریفریجریٹر میں رکھ دینا چاہیے، سراج الحق

datetime 29  جون‬‮  2015

قائم علی شاہ ضعیف ہوچکے ہیں انہیں ریفریجریٹر میں رکھ دینا چاہیے، سراج الحق

کراچی (نیوزڈیسک) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ کراچی میں لوگ پانی کیلیے ترس کر مر رہے ہیں، کراچی کے لوگوں کو ان کو حقوق نہیں دیے تو پھر یہ لوگ گھروں سے نکل کر تمہارے محلات پر قبضہ کرلیں گے، وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ بہت ضعیف ہوچکے ہیں، انھیں… Continue 23reading قائم علی شاہ ضعیف ہوچکے ہیں انہیں ریفریجریٹر میں رکھ دینا چاہیے، سراج الحق

ایک اور بری خبر

datetime 29  جون‬‮  2015

ایک اور بری خبر

لاہور (نیوزڈیسک) جامعہ پنجاب نے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے بیٹے عبدالقادر گیلانی کی ڈگری کو منسوخ کردیایونیورسٹی ذرائع کے مطابق عبدالقادر گیلانی نے 2005 میں پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام بی اے کے سالانہ امتحانات میں حصہ لیا، اس دوران ان پر یو ایم سی بنایا گیا تاہم اس کے باوجود 2006 میں… Continue 23reading ایک اور بری خبر

طاہر القادری کی پاکستان آمد کے موقع پر تحریب کاری کا خدشہ

datetime 29  جون‬‮  2015

طاہر القادری کی پاکستان آمد کے موقع پر تحریب کاری کا خدشہ

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کی پاکستان آمد کے موقع پر تحریب کاری کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ پنجاب حکومت نے اپنے ماتحت ادارے سپیشل برانچ کی مرتب کردہ رپورٹ پر عوامی تحریک کی انتظامیہ کو ایک مراسلہ جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ڈاکٹر طاہر القادری کی… Continue 23reading طاہر القادری کی پاکستان آمد کے موقع پر تحریب کاری کا خدشہ

سوارب روپے کی کرپشن ،تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 29  جون‬‮  2015

سوارب روپے کی کرپشن ،تفصیلات سامنے آگئیں

کراچی(نیوزڈیسک) ایف بی آر کے 3سابق چیئرمینوں کے خلاف 100 ارب روپے کی مبینہ کرپشن کی تفصیلات منظر عام پر آ گئی ہیں۔ سابق چیئرمین عبداللہ یوسف، ارشد حکیم اور سلمان صدیق نے قومی مفادات کو ذاتی مفادات پر قربان کر کے agility نامی کمپنی سے مل کر قومی خزانہ کو 100 ارب روپے سے… Continue 23reading سوارب روپے کی کرپشن ،تفصیلات سامنے آگئیں

سوات ،گرمی اورلوڈشیڈنگ کاحل نکال لیاگیا

datetime 28  جون‬‮  2015

سوات ،گرمی اورلوڈشیڈنگ کاحل نکال لیاگیا

سوات(نیوزڈیسک)ملک بھر میں جہاں گرمی اور لوڈ شیڈنگ سے لوگ پریشان اور بے حال ہیں، تو وہیں دوسری طرف سوات کے باسیوں نے کسی حد تک اس کا حل ڈھونڈ لیا ہے۔ وادی سوات اور ملحقہ علاقوں میں لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ 18گھنٹے سے تجاوز کرگیا ہے، شدید گرمی اور لوڈ شیڈنگ کے باعث روزہ… Continue 23reading سوات ،گرمی اورلوڈشیڈنگ کاحل نکال لیاگیا