بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

بلقیس ایدھی کیلئے مدرٹریسا ایوارڈ کا اعلان

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (نیوز ڈیسک) ایدھی فاونڈیشن کے بانی عبدالستار ایدھی کی اہلیہ بلقیس ایدھی کو مدرٹریسا میموریل ایوارڈ2015 ءدینے کا اعلان کیا گیا ہے۔ ممبئی کی ہارمونی فاونڈیشن بورڈ کے چیئرمین اور سماجی کارکن ابراہام متھائی کا کہنا ہے کہ گونگی بہری لڑکی گیتا کی جس طر ح بلقیس ایدھی نے دیکھ بھال کی وہ قابل ستائش ہے۔ مدرٹیریسا ایوارڈ اس سے قبل ملالہ یوسف زئی اور دلائی لامہ کو دیا جا چکا ہے۔ مدرٹریسا ایوارڈ 22 نومبر کو دیا جائے گا۔



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…