اوکاڑہ(نیوزڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما اشرف سوہنا ساتھیوں سمیت ضمانت پر رہا کردیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اوکاڑہ سے پاکستان تحریک انصاف رہنما اشرف سوہنا ساتھیوں سمیت ضمانت پر رہا کردیے گئے ہیں۔ اشرف سوہنا اور ان کے ساتھیوں کو 31 اکتوبر کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے موقع پر اوکاڑہ میں بیلٹ باکس توڑنے کے جرم میں پولیس نے گرفتار کرلیا تھا