جعلی ڈگری ،اے این پی نے تحریک انصاف پر الزام عائد کردیا
پشاور(نیوزڈیسک) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی ترجمان ہارون بشیر بلور نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے ایم این اے مراد سعید جعلی ڈگری کے باوجود قومی اسمبلی کے ممبر ہیں جو تحریک انصاف کے کردار پر بد نما داغ ہے ،ان خیالات کا اظہار انہوں نے باچا خان مرکز پشاور میں پختون ایس… Continue 23reading جعلی ڈگری ،اے این پی نے تحریک انصاف پر الزام عائد کردیا