بدھ‬‮ ، 08 جنوری‬‮ 2025 

محکمہ تعلیم میں 1841”بھوت “،قومی خزانے کو کروڑوں کا ٹیکہ لگ گیا

datetime 30  جون‬‮  2015

محکمہ تعلیم میں 1841”بھوت “،قومی خزانے کو کروڑوں کا ٹیکہ لگ گیا

کراچی (نیوزڈیسک)وزیر اطلاعات و بلدیات سندھ شرجیل انعام میمن نے کے ایم سی کے محکمہ تعلیم کے 1841گھوسٹ ملازمین کو ان کی نوکریوں سے فارغ کردیا ہے اور ان تمام ملازمین کی بھرتیوں اور ان کے پس پشت عوامل کی مکمل رپورٹ 15روز میں تیار کرکے ان کے کیسز کو اینٹی کرپشن میں بھیجنے کی… Continue 23reading محکمہ تعلیم میں 1841”بھوت “،قومی خزانے کو کروڑوں کا ٹیکہ لگ گیا

صدقہ فطر کی ادائیگی 100روپے فی کس کے حساب سے یقینی بنائی جائے، تحریک صراط مستقیم

datetime 30  جون‬‮  2015

صدقہ فطر کی ادائیگی 100روپے فی کس کے حساب سے یقینی بنائی جائے، تحریک صراط مستقیم

لاہور (نیوزڈیسک)سربراہ تحریک صراطِ مستقیم پاکستان ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی نے کہا ہے کہ صدقہ فطر کی ادائیگی 100روپے فی کس کے حساب سے یقینی بنائی جائے۔صدقہ فطر کی ادئیگی میں غفلت انسان کی محرومی کا باعث بنتی ہے۔ یہ ٹیکس یا جرمانہ نہیں بلکہ انسان کی بخشش کا ایک بہا نہ ہے۔ صدقہ… Continue 23reading صدقہ فطر کی ادائیگی 100روپے فی کس کے حساب سے یقینی بنائی جائے، تحریک صراط مستقیم

ملیحہ لودھی کی اسلام آباد میں خارجہ حکام سے ملاقاتیں

datetime 30  جون‬‮  2015

ملیحہ لودھی کی اسلام آباد میں خارجہ حکام سے ملاقاتیں

اسلام آباد(نیوزڈیسک) اقوام متحدہ میں پاکستان کی سفیر ملیحہ لودھی نے اسلام آباد میں خارجہ حکام سے ملاقاتیں کیں جس میں بھارتی خفیہ ایجنسی را کی پاکستان میں مداخلت کا معاملہ عالمی سطح پر اٹھانے کے لئے اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔ذرائع کے مطابق دفتر خارجہ میں ملیحہ لودھی کی دفتر خارجہ کے اعلیٰ حکام… Continue 23reading ملیحہ لودھی کی اسلام آباد میں خارجہ حکام سے ملاقاتیں

ہمارے وکیل نے انتخابات میں منظم دھاندلی ثابت کردی ,عمران خان

datetime 30  جون‬‮  2015

ہمارے وکیل نے انتخابات میں منظم دھاندلی ثابت کردی ,عمران خان

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ان کے وکیل نے انتخابات میں منظم دھاندلی ثابت کردی ہے ¾پنجاب میں ریٹرننگ افسران منظم دھاندلی کا حصہ تھے، مسلم لیگ (ن)، آر اوز اور الیکشن کمیشن مل کر میچ کھیلتے رہے جوڈیشل کمیشن کی تحقیقات میں آر اوز کی پشت پر… Continue 23reading ہمارے وکیل نے انتخابات میں منظم دھاندلی ثابت کردی ,عمران خان

پاکستان توڑنے کی سازش ، وزیرداخلہ بلوچستان کے اہم انکشافات

datetime 30  جون‬‮  2015

پاکستان توڑنے کی سازش ، وزیرداخلہ بلوچستان کے اہم انکشافات

کوئٹہ (نیوزڈیسک)وزیرداخلہ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ پاکستان توڑنے کی سازش صرف بلوچستان میں نہیں کراچی میں بھی ہورہی ہے . بی بی سی کی رپورٹ میں صداقت ہے تو ایم کیو ایم پر پابندی لگا دینی چاہیے. عوام کے جان و مال کے تحفظ میں کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے . دہشتگردی… Continue 23reading پاکستان توڑنے کی سازش ، وزیرداخلہ بلوچستان کے اہم انکشافات

ملک بھر میں مون سون کا آغاز آئندہ ہفتے سے ہونے کا امکان

datetime 30  جون‬‮  2015

ملک بھر میں مون سون کا آغاز آئندہ ہفتے سے ہونے کا امکان

اسلام آباد (نیوزڈیسک)محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ اسلام آباد راولپنڈی سمیت ملک بھر میں مون سون کا آغاز آئندہ ہفتے سے ہونے کا امکان ہے۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد راولپنڈی سمیت سرگودھا ‘ فیصل آباد ‘ ساہیوال ‘ ملتان ‘ ڈی جی خان ‘ مالاکنڈ ہزارہ ڈویژن ‘… Continue 23reading ملک بھر میں مون سون کا آغاز آئندہ ہفتے سے ہونے کا امکان

ن لیگ اور تحریک انصاف کی متعدد وکٹیں اُڑنے کو تیار

datetime 30  جون‬‮  2015

ن لیگ اور تحریک انصاف کی متعدد وکٹیں اُڑنے کو تیار

اسلام آباد(نیوزڈیسک) تحریک انصاف نے نئی پیش بندی شروع کر دی۔ پنجاب میں ممکنہ بلدیاتی الیکشن، الیکشن ٹربیونل اور انکوائری کمیشن کے متوقع فیصلوں اور ملکی سطح پر پائی جانے والی غیر یقینی سیاسی صورتحال کے تناظر میں کیا ہے۔ پارٹی قیادت نے اہم فیصلوں کے بعد مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی سمیت مختلف… Continue 23reading ن لیگ اور تحریک انصاف کی متعدد وکٹیں اُڑنے کو تیار

کراچی,موسم سرما کے دوران شدید سردی کا خدشہ

datetime 30  جون‬‮  2015

کراچی,موسم سرما کے دوران شدید سردی کا خدشہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک) موسمیاتی تبدیلی کی وزارت نے ایک کمیٹی تشکیل دی ہے، جو ملک بھر اور خصوصاً کراچی میں ہلاکتوں کا سبب بنے والی گرمی کی لہر کے حوالے سے تحقیقات کرے گی اور تبدیل ہوتے ہوئے موسمیاتی پیٹرن سے نمٹنے کے لیے اقدامات تجویز کرے گی۔ماہرین کو خدشہ ہے کہ اگر بروقت احتیاطی اقدامات… Continue 23reading کراچی,موسم سرما کے دوران شدید سردی کا خدشہ

عامر خان کی ضمانت منظور،ملک سے باہر نہیں جاسکیں گے

datetime 30  جون‬‮  2015

عامر خان کی ضمانت منظور،ملک سے باہر نہیں جاسکیں گے

کراچی(نیوزڈیسک)انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے دہشت گردوں کو پناہ دینے کے الزام میں نامزدمتحدہ قومی موومنٹ کے رہنما عامر خان کی ضمانت منظورکرلی ہے ۔ جبکہ عدالت نے حکم دیاہے کہ عامر خان ضمانت پر رہائی کے بعد ملک سے باہر نہیں جاسکتے۔ انسداددہشت گردی کی عدالت میں متحدہ رہنماعامرخان کو سخت سیکورٹی… Continue 23reading عامر خان کی ضمانت منظور،ملک سے باہر نہیں جاسکیں گے