پی ٹی آئی جیسی جماعت میں بھی انصاف نہیں ، جسٹس (ر) وجیہہ الدین پھر بول پڑے
حیدرآباد(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جسٹس رٹائرڈ وجیہہ الدین نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی جیسی جماعت میں بھی انصاف نہیں ہے، پارٹی پرمفاد پرست ٹولے کا قبضہ ہے۔عمران خان سے مطمئن ہوں لیکن قبضہ ٹولے سے مطمئن نہیں ہوں،پارٹی میں چھوٹے لوگوں کی آوازیں نہیں سنی جارہی ہیں،میری شناخت پی ٹی… Continue 23reading پی ٹی آئی جیسی جماعت میں بھی انصاف نہیں ، جسٹس (ر) وجیہہ الدین پھر بول پڑے