جمعرات‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2024 

وانا، کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں پر فائرنگ ،ایک کھلاڑی جاں بحق ،تین شدید زخمی

datetime 15  مئی‬‮  2015

وانا، کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں پر فائرنگ ،ایک کھلاڑی جاں بحق ،تین شدید زخمی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)جنوبی وزیرستان وانامیں کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں پرنامعلوم افراد کی فائرنگ ایک کھلاڑی جاں بحق جبکہ تین شدید زخمی۔مقامی پولیٹکل انتظامیہ کے مطابق گزشتہ شام تحصیل واناکے علاقہ کڑی کوٹ میں کرکٹ فائنل میچ کھلنے کے بعدفتح حاصل کرنے والے ٹیم نے مدی لاگڈ میں جو وانابازار سے سات کلومیٹر کے فاصلے پر… Continue 23reading وانا، کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں پر فائرنگ ،ایک کھلاڑی جاں بحق ،تین شدید زخمی

ملتان:پی ٹٰی آئی کارکنان کا صحافیوں پر بلا جواز تشدد ، آئی جی نے رپورٹ طلب کرلی

datetime 15  مئی‬‮  2015

ملتان:پی ٹٰی آئی کارکنان کا صحافیوں پر بلا جواز تشدد ، آئی جی نے رپورٹ طلب کرلی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ملتان میں پی ٹی آئی کارکنان نے جلسہ گاہ میں معمولی تلخ کلامی پر میڈیا کے نمائندوں پر دھاوا بول دیا ، کرسیاں برسا کر نمائندوں کو تشدد کا نشانہ بنایا ، ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی نے صحافیوں پر بلاجواز تشدد کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے جبکہ آئی جی پنجاب… Continue 23reading ملتان:پی ٹٰی آئی کارکنان کا صحافیوں پر بلا جواز تشدد ، آئی جی نے رپورٹ طلب کرلی

کراچی، سانحہ صفورہ کی ایف آئی آر دو روزکے بعد سرکاری مدعیت میں درج

datetime 15  مئی‬‮  2015

کراچی، سانحہ صفورہ کی ایف آئی آر دو روزکے بعد سرکاری مدعیت میں درج

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سانحہ صفورہ میں 47 افراد کے جاں بحق اور 13 کے زخمی ہونے کے واقعے کی ایف آئی درج دوروز کے بعد درج کرلی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق ایف آئی آرکا اندراج واقعے کے اڑتالیس سے زائد گھنٹے گزرجانے کے بعد کیا گیا۔ایف آئی آر کو سرکاری  مدعیت میں سچل تھانے میں درج… Continue 23reading کراچی، سانحہ صفورہ کی ایف آئی آر دو روزکے بعد سرکاری مدعیت میں درج

لالہ موسیٰ ، جی ٹی روڈ پر تیز رفتار ٹرالر کی ٹکر سے بہن بھائی جاں بحق ، باپ زخمی

datetime 15  مئی‬‮  2015

لالہ موسیٰ ، جی ٹی روڈ پر تیز رفتار ٹرالر کی ٹکر سے بہن بھائی جاں بحق ، باپ زخمی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)لالہ موسیٰ میں جی ٹی روڈ پر تیز رفتار ٹرالر کی ٹکر سے سکول جاتے بہن بھائی جاں بحق جبکہ، باپ شدید زخمی ہوگیا۔ تفصےلات کے مطابق لالہ موسیٰ کے علاقے صادق آباد کے نزدیک اشفاق احمد سائیکل پر سات سالہ ذوالقرنین اور پانچ سالہ مسکان کو سکول چھوڑنے جا رہا تھا کہ… Continue 23reading لالہ موسیٰ ، جی ٹی روڈ پر تیز رفتار ٹرالر کی ٹکر سے بہن بھائی جاں بحق ، باپ زخمی

عمران خان وہ با ت نہ کر یں جو ثا بت نہ کر سکیں ، انوشہ رحمان

datetime 15  مئی‬‮  2015

عمران خان وہ با ت نہ کر یں جو ثا بت نہ کر سکیں ، انوشہ رحمان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیر مملکت برا ئے انفا ر میشن ٹیکنا لو جی انوشہ رحمان نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف ابھی تک کوئی ثبوت پیش نہیں کر سکی‘ عمران خان کو اب اپنے الفاظ کا چناﺅ کرنا چاہئے‘ کبھی کہتے ہیں یہ اوپن ٹرائل ہونا چاہئے کبھی کہتے ہیں ان کیمرہ ہونا… Continue 23reading عمران خان وہ با ت نہ کر یں جو ثا بت نہ کر سکیں ، انوشہ رحمان

ملک کو در پیش تمام بحران آ ئندہ سال ختم ہو جائیں گے، عابد شیر علی کا دعویٰ

datetime 15  مئی‬‮  2015

ملک کو در پیش تمام بحران آ ئندہ سال ختم ہو جائیں گے، عابد شیر علی کا دعویٰ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیر مملکت برا ئے پانی و بجلی عابد شیر علی نے کہا ہے کہ صہیونی اور غیر ملکی طاقتیں پاکستانی کی ترقی میں رکاوٹیں ڈال رہی ہیں جبکہ ”را“ اور دیگر دہشت گرد تنظیمیں ملک میں انتشار پھیلا کر اس کے ایٹمی قوت ہونے اور ملک کی ترقی کے لئے رخنہ ڈالنے… Continue 23reading ملک کو در پیش تمام بحران آ ئندہ سال ختم ہو جائیں گے، عابد شیر علی کا دعویٰ

شیروں کی فوج کی کمان گیدڑ کو نہیں دی جا سکتی: میجر جنرل (ر) اطہر عباس

datetime 15  مئی‬‮  2015

شیروں کی فوج کی کمان گیدڑ کو نہیں دی جا سکتی: میجر جنرل (ر) اطہر عباس

اسلام آباد (نیوزڈیسک) سابق ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل (ر) اطہر عباس نے نجی ٹی وی پر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گرد ملک میں خوف پھیلانا چاہتے ہیں۔ بھارت بلوچستان کے حالات سے فائدہ اٹھا رہا ہے۔ دہشت گرد کارروائیوں کیلئے مقامی لوگ ہی استعمال ہوتے ہیں۔ تیسرے ملک… Continue 23reading شیروں کی فوج کی کمان گیدڑ کو نہیں دی جا سکتی: میجر جنرل (ر) اطہر عباس

سانحہ صفورا گوٹھ، بس میں گھسنے والے دہشت گردوں کا تعلق مختلف قومیتوں سے تھا

datetime 15  مئی‬‮  2015

سانحہ صفورا گوٹھ، بس میں گھسنے والے دہشت گردوں کا تعلق مختلف قومیتوں سے تھا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سانحہ صفورا گوٹھ کے حوالے سے اعلی تفتیشی ذرائع کے مطابق تمام دہشت گردوں نے واردات سے پہلے اپنے حلیے تبدیل کئے تھے۔ مختلف تحقیقاتی ادارے شواہد کی بنا پر واردات کالعدم القاعدہ برصغیر اور کالعدم لشکر جھنگوی کی کارروائی قرار دیتے ہیں۔ بس میں سوار ہونے والے دہشت گردمختلف قومیتوں سے تعلق… Continue 23reading سانحہ صفورا گوٹھ، بس میں گھسنے والے دہشت گردوں کا تعلق مختلف قومیتوں سے تھا

ایم کیوایم کے9 کارکنوں کی گمشدگی پر آئی جی سندھ اور ڈی جی رینجرز سے جواب طلب

datetime 15  مئی‬‮  2015

ایم کیوایم کے9 کارکنوں کی گمشدگی پر آئی جی سندھ اور ڈی جی رینجرز سے جواب طلب

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سندھ ہائی کورٹ نے متحدہ قومی موومنٹ کے 9 کارکنوں کی گمشدگی پر آئی جی سندھ اور ڈی جی رینجرز سے جواب طلب کرلیا۔سندھ ہائی کورٹ میں متحدہ قومی موومنٹ کے 9 کارکنوں کی گمشدگی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، سماعت کے دوران درخواست گزار کا موقف تھا کہ رینجرز نے ایم… Continue 23reading ایم کیوایم کے9 کارکنوں کی گمشدگی پر آئی جی سندھ اور ڈی جی رینجرز سے جواب طلب