پی پی کے مستعفی رہنمائوں کی پی ٹی آئی میں شمولیت کیلئےبنی گالہ آمد
 اسلام آباد(نیوزڈیسک)پیپلزپارٹی کے مستعفی رہنمائوں کا وفد پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کے لیےبنی گالہ پہنچ گیا، وفد میں اشرف سوہنا ، صمصام بخاری اورعارف خان لاشاری شامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق وفد عمران خان سے ملاقات کے بعد تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کرے گا۔