منگل‬‮ ، 07 جنوری‬‮ 2025 

متحدہ کے فلاحی کاموں میں رکاوٹ ڈالی جارہی ہے ,رابطہ کمیٹی

datetime 2  جولائی  2015

متحدہ کے فلاحی کاموں میں رکاوٹ ڈالی جارہی ہے ,رابطہ کمیٹی

کراچی (نیوزڈیسک) رابطہ کمیٹی نے الزام لگایا ہے کہ متحدہ کی افطار پارٹی کے دوران کارکنوں کو گرفتار کیا گیا ، رہنماؤں کا کہنا تھا خدمت خلق فاؤنڈیشن کے رضاکاروں کو رمضان میں فلاحی کاموں سے روکا جا رہا ہے ۔ نائن زیرو میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے رابطہ کمیٹی کے رہنما خالد… Continue 23reading متحدہ کے فلاحی کاموں میں رکاوٹ ڈالی جارہی ہے ,رابطہ کمیٹی

تین سال میں4 کروڑ افراد کو صاف پانی دستیاب ہو گا ،شہباز

datetime 2  جولائی  2015

تین سال میں4 کروڑ افراد کو صاف پانی دستیاب ہو گا ،شہباز

لاہور(نیوزڈیسک)وزیر اعلیٰ پنجاب شہبازشریف کا کہنا ہے کہ آئندہ 3 برسوں میں پینے کے پانی کے منصوبوں پر 70 ارب روپے خرچ کیے جائیں گے ،دیہی آبادیوں کے4 کروڑ سے زائد افراد کو پینے کا صاف پانی دستیاب ہو گا ،وزیر اعلیٰ پنجاب کی زیرصدارت اجلاس میں صاف پانی کےپراجیکٹ پر پیش رفت کا جائزہ… Continue 23reading تین سال میں4 کروڑ افراد کو صاف پانی دستیاب ہو گا ،شہباز

بیماری کے باوجود عبدالستار ایدھی نے بھیک مشن شروع کردی

datetime 2  جولائی  2015

بیماری کے باوجود عبدالستار ایدھی نے بھیک مشن شروع کردی

کراچی (نیوزڈیسک)ملک کی نامور شخصیت عبدالستار ایدھی نے اپنے فلاحی ادارے کے لئے فنڈز اکھٹا کرنے اور عوام میں آگاہی کے غرض سے بھیک مشن شروع کردیا،ترجمان ایدھی فاونڈیشن کے مطابق ایدھی کے تحت ہونے والے فلاحی کاموں میں فنڈز کی کمی کے باعث عبدالستار ایدھی نے ایک روزہ بھیک مشن کا آغاز کیا۔ باوجود… Continue 23reading بیماری کے باوجود عبدالستار ایدھی نے بھیک مشن شروع کردی

انڈین این جی او’’ دی آرٹ آف لونگ ,کی سرگرمیاں مشکوک قرار

datetime 2  جولائی  2015

انڈین این جی او’’ دی آرٹ آف لونگ ,کی سرگرمیاں مشکوک قرار

لاہور (نیوزڈیسک)وفاقی حکومت نے خفیہ اداروں کی رپورٹس پر پاکستان میں کام کرنیوالی انڈین این جی او’’ دی آرٹ آف لونگ کی سرگرمیوں کو مشکوک قرار دیتے ہوئے اس این جی او کے سربراہ شری روی شنکر کی پاکستان آمداور انکے پاکستان میں براہ راست لیکچرز پر بھی پابندی لگا دی ہے جبکہ اس این… Continue 23reading انڈین این جی او’’ دی آرٹ آف لونگ ,کی سرگرمیاں مشکوک قرار

کچھ لوگ خاموشی سے ایک نئی سیاسی جماعت بنارہے ہیں،صمصام بخاری

datetime 2  جولائی  2015

کچھ لوگ خاموشی سے ایک نئی سیاسی جماعت بنارہے ہیں،صمصام بخاری

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پیپلزپارٹی چھوڑ کر تحریک انصاف میں شامل ہونے والے سابق وزیرمملکت صمصام بخاری نے انکشاف کیا ہے کہ کچھ لوگ خاموشی سے ایک نئی سیاسی جماعت بنارہے ہیں، مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی سمیت دیگر کئی جماعتوں کے ناراض ارکان سے رابطے کئے جارہے ہیں، مجھے بھی اس نئی پارٹی میں شمولیت کی دعوت… Continue 23reading کچھ لوگ خاموشی سے ایک نئی سیاسی جماعت بنارہے ہیں،صمصام بخاری

وزیراعظم کےدورہ کراچی پر تنقید بلاجواز ہے، پرویز رشید

datetime 2  جولائی  2015

وزیراعظم کےدورہ کراچی پر تنقید بلاجواز ہے، پرویز رشید

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کی وزیراعظم کے دورہ کراچی پر تنقید کو بلاجواز قرار دیا ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ وزیراعظم نوز شریف نے اپنے دورہ کراچی میں تمام طبقات سے ملاقات کی اور کراچی میں حالیہ شدید گرمی کے باعث ہونے والی… Continue 23reading وزیراعظم کےدورہ کراچی پر تنقید بلاجواز ہے، پرویز رشید

زیدحامد کوہرہفتے 50بارکورٹے مارے جائیں گے،سعودی قوانین

datetime 2  جولائی  2015

زیدحامد کوہرہفتے 50بارکورٹے مارے جائیں گے،سعودی قوانین

اسلام آباد (نیوزڈیسک) متنازع تجزیہ کار زید حامد کو سعودی عدالت نے انسداد دہشت گردی کے نئے سخت قوانین کے تحت آٹھ برس قید اور ایک ہزار کوڑوں کی سزا سنا دی، یہ قوانین حکومت نے گزشتہ سال متعارف کرائے تھے جس میں دہشت گردی کی تعریف کو وسیع کرتے ہوئے ریاست کی ساکھ کو… Continue 23reading زیدحامد کوہرہفتے 50بارکورٹے مارے جائیں گے،سعودی قوانین

اسلام آباد میں پاک فوج کے قیام کی مدت میں ایک بار پھر تین ماہ کی توسیع

datetime 2  جولائی  2015

اسلام آباد میں پاک فوج کے قیام کی مدت میں ایک بار پھر تین ماہ کی توسیع

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلام آباد میں پاک فوج کے قیام کی مدت میں ایک بار پھر تین ماہ کی توسیع کر دی گئی ، پاک فوج کے جوان اب پندرہ ستمبر تک ریڈ زون میں واقع اہم اور حساس عمارتوں کی سیکورٹی کی ذمہ داری ادا کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق اگست میں تحریک انصاف اور عوامی… Continue 23reading اسلام آباد میں پاک فوج کے قیام کی مدت میں ایک بار پھر تین ماہ کی توسیع

جہانگیر ترین کا بلخ شیر مزاری خاندان سے رابطوں کا انکشاف

datetime 2  جولائی  2015

جہانگیر ترین کا بلخ شیر مزاری خاندان سے رابطوں کا انکشاف

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پیپلزپارٹی کو اب تک کا سب سے بڑا جھٹکا ، جہانگیر ترین کا بلخ شیر مزاری خاندان سے رابطوں کا انکشاف ، بلخ شیر مزاری اور مزاری قبیلے کے اہم رہنماو¿ں نے پی ٹی آئی میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کو پی ٹی آئی کے جنرل سیکرٹری… Continue 23reading جہانگیر ترین کا بلخ شیر مزاری خاندان سے رابطوں کا انکشاف