ہوشیار!محکمہ موسمیات نے پیشن گوئی کردی
اسلام آباد (نیوزڈیسک)محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹو ں کے دوران پنجاب ،خیبرپختونخواہ بلوچستان اورکشمیرسمیت گلگت بلتستان میں چندمقامات پرگرج چمک کے ساتھ تیزبارش کی نویدسنادی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مالاکنڈ،ہزارہ، پشاور، کوہاٹ، بنوں،اسلام آباد، راولپنڈی، گوجرانوالہ لاہور،ساہیوال،سرگودھا،ملتان اوربہاولپورمیں بارش کاامکان ہے اس کے علاوہ کوئٹہ ڈویڑن، ڈی جی خان،… Continue 23reading ہوشیار!محکمہ موسمیات نے پیشن گوئی کردی