اوکاڑہ(نیوزڈیسک)اوکاڑہ ایم این اے ریا ض الحق جج نے کہا ہے کہ (ن) لیگ میں شمو لیت کا فیصلہ حلقہ کے عو ام کے وسیع تر مفا د میں کیا۔ شریف برا درا ن کی ملک و قو م کے لئے کی جا نے والی جد وجہد میں شر یک ہو ا ہو ں عو امی خد مت کے سا تھ سا تھ ضلع بھر میں (ن) لیگ کو مفا د پر ستو ں سے نجا ت دلا نا ہے اِ ن خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے صحا فیوںسے گفتگو کر تے ہوئے کیا، اس موقع پر ذوالفقار ملک، ساجد رشید، غلام مصطفی چوہدری ، رانا قاسم، غلام نبی ملک، شیخ شہباز شاہین، ملک راحیل بھی موجود تھے، ریاض الحق جج نے کہا کہ میر ا جینا مرنا اوڑھنا بچھو نا حلقہ کی عوا م اور (ن) لیگ کے لئے ہے کچھ مفا د پر ستو ں نے ایسے حا لا ت پید ا کر دیئے کہ مجھے آ زاد حیثیت سے ضمنی الیکشن میں حصہ لینا پڑا ثا بت قد می ہمت اور جذ بے کی بد ولت آ ج اِ س مقا م پر پہنچا ہوں اب ہا ر اور جیت کو پس و پشت ڈال کر حلقہ کی عوام کے مسائل حل کرنے مید ان میں نکل آیا ہو ں اس وقت تک چین سے نہیں بیٹھو ں گا جب تک عو امی مسا ئل کا تد ار ک نہ ہو سکے (ن) لیگ کے کا رکنوں کو متحد کر کے ضلع بھر میں (ن) لیگ کی مضبو طی کے لئے اقد ا م کروں گا اور تبھی ممکن ہے جب عو ام کے بنیا د ی مسا ئل حل ہو سکیں گے حلقہ کی عوا م کو آج تعلیم ، صحت اور پینے کے صا ف پا نی کے حصو ل جیسے مسا ئل در پیش ہیں ایسی منصو بہ بند ی کی جا ئے گی کہ حلقہ کے عو ام اِ ن بنیا د ی مسا ئل سے نجات حا صل کر سکیں انہیں تعلیم اور علا ج معا لجہ کے لئے دوسر ے شہر وں کا رخ نہ کرنا پڑ ے پینے کے صا ف پا نی کے حصو ل کے لئے قطاروں میں نہ لگنا پڑ ے جیو ں گا عوا م کے لئے اور مروں گا عو ام کے لئے ۔