اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف نے ایک بار پھر این اے 122کے انتخابی نتائج کو الیکشن کمیشن میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔اس بات کافیصلہ اسلام آباد میں پارٹی کے اجلاس میں کیا گیا جس کی صدارت چیئرمین عمران خان نے کی۔ پی ٹی آئی کے ترجمان کا اس بارے میں کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن میں پٹیشن اس ہفتے دائر کر دی جائےگی۔واضح رہے کہ عمران خان پہلے ہی کہہ چکے ہیں کہ ان کو این اے 122میں الیکشن کی ہیٹرک ہوتی نظر آرہی ہے۔
پاکستان تحریک انصاف کا ایک بار پھر این اے 122کے انتخابی نتائج کو الیکشن کمیشن میں چیلنج کرنے کا فیصلہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیپلزپارٹی نے 10 رہنماؤں کو پارٹی سے نکال دیا
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)
-
جشنِ میلاد النبی ﷺ کے موقع پر تین روزہ تعطیلات کا اعلان
-
راولپنڈی: مشہور ٹک ٹاکر خاتون کو گھر سے بلاکر ہلاک کردیا گیا، چھوٹی بہن بھی زخمی
-
وزیر خزانہ کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں بارے اہم اعلان
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں سے متعلق اچھی خبر سامنے آگئی
-
متحدہ عرب امارات نے ڈومیسٹک اور انٹرنیشنل پروازیں منسوخ کردیں
-
سعودی عرب میں حکومتی سطح پر بڑی تبدیلی، شاہ سلمان نے 3 شاہی فرمان جاری کردیئے
-
بیوی نے شوہر کو نیند کی گولیاں کھلا کر بلّے سے پیٹا اور زندہ دفنا دیا
-
کونسی غذاؤں کے زیادہ استعمال سے مثانے کے کینسر کا خطرہ بڑھتا ہے؟ نئی تحقیق میں اہم انکشاف
-
لاہور پولیس کی ٹارگٹ کلنگ، باپ بیٹے کی مقابلے میں ہلاکت،ٹارگٹ کلر کی بیٹی بھی زیر حراست، تفتیش میں ا...
-
3 منٹ کی وہ ورزش جو 90 منٹ کی سائیکلنگ سے زیادہ فائدہ مند ہوسکتی ہے؛ تحقیق
-
ریٹائرڈ ملازمین کے پنشن حق پر عدالت کا بڑا فیصلہ
-
بھارت: دوست کیساتھ گاڑی میں جانے والی خاتون سے 6 افراد کی زیادتی



















































