پی آئی اے کا حج آپریشن شروع
کراچی (نیوزڈیسک) پی آئی اے کا حج آپریشن پیر سے شروع ہوگیا۔ پہلے دن لاہور، پشاور، کراچی اور اسلام آباد سے حج پروازیں روانہ ہوئیں۔ پی آئی اے ترجمان کے مطابق اسلام آباد سے وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے ہوابازی شجاعت عظیم، سیکریٹری ایوی ایشن ڈویژن محمد علی گردیزی اور دیگر اعلیٰ افسران نے PK-6011… Continue 23reading پی آئی اے کا حج آپریشن شروع