منگل‬‮ ، 07 جنوری‬‮ 2025 

آرٹیکل 62،63 میں جھوٹ اور سیاسی بیان میں فرق نہیں، ایاز صادق

datetime 3  جولائی  2015

آرٹیکل 62،63 میں جھوٹ اور سیاسی بیان میں فرق نہیں، ایاز صادق

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ آرٹیکل باسٹھ تریسٹھ میں جھوٹ اور سیاسی بیان میں فرق نہیں، جو جھوٹا ثابت ہو، اس پر یہ آرٹیکل لگنے چاہیئں، انھوں نے کہا کہ عمران خان نے ان پر بہت کیچڑ اچھالا، جس کا حساب وہ ان سے قیامت کے روز لیں گے۔… Continue 23reading آرٹیکل 62،63 میں جھوٹ اور سیاسی بیان میں فرق نہیں، ایاز صادق

بجلی کا شارٹ فال4400 میگا واٹ ہو گیا

datetime 3  جولائی  2015

بجلی کا شارٹ فال4400 میگا واٹ ہو گیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ملک میں بجلی کا شارٹ فال چار ہزار چار سو میگا واٹ ہو گیا ، شہروں میں آٹھ جبکہ دیہات میں بارہ گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق ملک میں بجلی کی طلب 19 ہزار تین سو جبکہ پیداوار 14 ہزار نو سو میگاواٹ ہے ۔ طلب میں اضافے کے ساتھ… Continue 23reading بجلی کا شارٹ فال4400 میگا واٹ ہو گیا

پشاور ہائیکورٹ نے 5جولائی کو ہونیوالی ری پولنگ روکنے کا حکم دیدیا

datetime 3  جولائی  2015

پشاور ہائیکورٹ نے 5جولائی کو ہونیوالی ری پولنگ روکنے کا حکم دیدیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پشاور ہائیکورٹ نے خیبرپختونخوا کے 14 اضلاع میں 5 جولائی کو ہونیوالی ری پولنگ کو تاحکم ثانی روکتے ہوئے الیکشن کمیشن سے جواب طلب کرلیا ہے۔ درخواست گذارنے موقف اختیارکیا ہے کہ جب 30 مئی کوہونیوالے تمام انتخابات ہی جائزنہیں رہے توان کی ری پولنگ کا کیا مقصد رہ جاتا ہے۔تحریک انصاف مردان… Continue 23reading پشاور ہائیکورٹ نے 5جولائی کو ہونیوالی ری پولنگ روکنے کا حکم دیدیا

نیشنل ایکشن پلان ایک مذاق ہے، ٹکے کا کام نہیں ہو رہا، سپریم کورٹ

datetime 3  جولائی  2015

نیشنل ایکشن پلان ایک مذاق ہے، ٹکے کا کام نہیں ہو رہا، سپریم کورٹ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ نیشنل ایکشن پلان قوم کے ساتھ ایک مذاق ہے، ٹکے کا بھی کام نہیں ہورہا۔سپریم کورٹ میں این جی اوز رجسٹریشن کیس کی سماعت جسٹس جواد ایس خواجہ کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے کی۔ سماعت کے موقع پر جسٹس جواد ایس خواجہ کا کہنا… Continue 23reading نیشنل ایکشن پلان ایک مذاق ہے، ٹکے کا کام نہیں ہو رہا، سپریم کورٹ

وفا داریاں بدلنے والے لوگ نا پسند ہیں، ریحام خان

datetime 3  جولائی  2015

وفا داریاں بدلنے والے لوگ نا پسند ہیں، ریحام خان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی اہلیہ ریحام خان نے کہا ہے کہ پورا پاکستان بنی گالا کی جانب دیکھ رہا ہے۔عوام کی تمام امیدیں بنی گالا سے وابستہ ہیں، وفاداریاں بدلنے والے لوگ نا پسند ہیں، انھی لوگوں کی وجہ سے ملک اس حال کو پہنچا۔ ان خیالات کا اظہار… Continue 23reading وفا داریاں بدلنے والے لوگ نا پسند ہیں، ریحام خان

ایگزیکٹ کے ڈائریکٹرز کو دوبارہ سیکورٹی کلئیرنس لینے کا حکم

datetime 3  جولائی  2015

ایگزیکٹ کے ڈائریکٹرز کو دوبارہ سیکورٹی کلئیرنس لینے کا حکم

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سندھ ہائی کورٹ نے ایگزیکٹ کی سیکورٹی کلیئرنس کا فیصلہ سنا دیا ، ایگزیکٹ کے ڈائریکٹرز کو دوبارہ سیکورٹی کلیئرنس لینے کا حکم دیا گیا ہے۔ سندھ ہائی کورٹ نے فیصلے میں کہا کہ ایگزیکٹ کے ڈائریکٹرز کی تبدیلی کے بعد سیکورٹی کلیئرنس لینا ضروری ہے۔ سندھ ہائیکورٹ نے ایگزیکٹ چینل کے ڈائریکٹرز… Continue 23reading ایگزیکٹ کے ڈائریکٹرز کو دوبارہ سیکورٹی کلئیرنس لینے کا حکم

قلعہ عبداللہ میں ٹرین یرغمال بنانے کی کوشش ناکام، 16 اسمگلر گرفتار

datetime 3  جولائی  2015

قلعہ عبداللہ میں ٹرین یرغمال بنانے کی کوشش ناکام، 16 اسمگلر گرفتار

اسلام آباد(نیو زڈیسک)فرنٹئیرکانسٹبلری اور پولیس نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے مسافر ٹرین کو یرغمال بنانے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے 16 اسمگلروں کو حراست میں لے لیا۔نجی ٹی وی کے مطابق ترجمان ایف سی کا کہنا ہے کہ ایف سی اور پولیس نے قلعہ عبداللہ کے علاقے شیلا باغ میں کارروائی کرتے ہوئے چمن سے… Continue 23reading قلعہ عبداللہ میں ٹرین یرغمال بنانے کی کوشش ناکام، 16 اسمگلر گرفتار

تربت ، ایف سی کی کارروائی ، دو دہشتگرد گرفتار ، 56 ہزار لٹر ایرانی ڈیزل برآمد

datetime 3  جولائی  2015

تربت ، ایف سی کی کارروائی ، دو دہشتگرد گرفتار ، 56 ہزار لٹر ایرانی ڈیزل برآمد

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)تربت میں سیکورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے دو دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا جبکہ لسبیلہ میں دو آئل ٹینکرز سے چھپن ہزار لیٹر سمگل شدہ ڈیزل بھی برآمد کر لیا گیا۔ ترجمان ایف سی کے مطابق خفیہ اطلاع پر تربت کے علاقے آبسر میں کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم کے دو… Continue 23reading تربت ، ایف سی کی کارروائی ، دو دہشتگرد گرفتار ، 56 ہزار لٹر ایرانی ڈیزل برآمد

شمال مشرقی بلوچستان میں طوفانی بارشیں،نشیبی علاقے زیر آب

datetime 3  جولائی  2015

شمال مشرقی بلوچستان میں طوفانی بارشیں،نشیبی علاقے زیر آب

کوئٹہ (نیوزڈیسک)شمال مشرقی بلوچستان میں گزشتہ روز کی طوفانی بارشوں کے باعث نشیبی علاقے زیر آب آگئے ہے،سیلابی ریلوں کے باعث بلوچستان اور پنجاب کے درمیان زمینی رابطے معطل ہو گئے۔ ادھر سندھ کے کئی شہروں میں گرمی کی شدت برقرار ہے جبکہ پنجاب میں موسم خشک ہے۔بلوچستان کے شمال مشرقی علاقوں میں گزشتہ روز… Continue 23reading شمال مشرقی بلوچستان میں طوفانی بارشیں،نشیبی علاقے زیر آب