منگل‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2025 

مسلم لیگ (ن) وفاق کو کمزور کرنے کا باعث بن رہی ہے، خورشید شاہ

datetime 3  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سکھر(نیوزڈیسک) قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ نواز شریف سیدھے سادھے آدمی ہیں جب کہ قصور ان کی ٹیم کا ہے کیونکہ نواز شریف کی پارٹی وفاق کو کمزور کررہی ہے۔ قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ بینظیر بھٹو قتل کیس میں آصف زرداری گواہی نہيں دے سکتے جب کہ مارک سیگل کو آصف زرداری نے نہيں خریدا۔ انہوں نے کہا کہ نواز شریف سیدھے سادھے آدمی ہیں اور ان کی ٹیم انہیں غلط مشورے دے رہی ہے جس کی وجہ سے مسلم لیگ (ن) وفاق کو کمزور کرنے کا سبب بن رہی ہے۔خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ میاں نواز شریف نے کسان ریلیف پیکج تقریب ميں کسانوں کو نہیں بلکہ اپنے ہی لوگوں کو بٹھایا تھا جب کہ اسحاق ڈار نے تقریر لکھ کر میاں صاحب کے ہاتھ میں دی اور انہوں نے اعلان کردیا۔ کالا باغ ڈیم کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ اگر خواجہ آصف میں ہمت ہے تو وہ کالا باغ ڈیم بنا کر دکھائیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سپنچ پارکس


کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…