پیر‬‮ ، 06 جنوری‬‮ 2025 

اینٹی نارکوٹکس فورس نے 6 ماہ میں 2.2 ارب ڈالر کی منشیات پکڑی

datetime 4  جولائی  2015

اینٹی نارکوٹکس فورس نے 6 ماہ میں 2.2 ارب ڈالر کی منشیات پکڑی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) اینٹی نارکوٹکس فورس نے رواں سال کے پہلے چھ ماہ کے دوران پاکستان کے راستے افغانستان سے عالمی مارکیٹ میں اسمگل کی جانے والی 89 ٹن منشیات ضبط کرلی، جس کی مالیت 2.2 ارب ڈالرز سے زیادہ ہے، یہ وہ مقدار ہے جو اے این ایف نے پکڑ لی جو نہیں پکڑی جا… Continue 23reading اینٹی نارکوٹکس فورس نے 6 ماہ میں 2.2 ارب ڈالر کی منشیات پکڑی

پینتیس پنکچرکی بات سیاسی تھی ،سچ بھی ہوسکتی ہے ،جھوٹ بھی ،نعیم الحق

datetime 4  جولائی  2015

پینتیس پنکچرکی بات سیاسی تھی ،سچ بھی ہوسکتی ہے ،جھوٹ بھی ،نعیم الحق

کراچی (نیوزڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما نعیم الحق نے کہا کہ 35پنکچروں کی بات سیاسی ضرورتھی مگر سیاسی بات سچ بھی ہو سکتی ہے اور جھوٹ بھی، احتجاج کے دوران جن لوگوں کی پگڑیاں اچھلی ہیں وہ عدالتوں میں گئے ہوئے ہیں، کمیشن میں ثابت کردیا ہے کہ انتخابات صاف و شفاف نہیں تھے۔نعیم الحق… Continue 23reading پینتیس پنکچرکی بات سیاسی تھی ،سچ بھی ہوسکتی ہے ،جھوٹ بھی ،نعیم الحق

کراچی میں حکومت نام کی کوئی چیز نہیں، ریہام خان

datetime 4  جولائی  2015

کراچی میں حکومت نام کی کوئی چیز نہیں، ریہام خان

کراچی(نیوزڈیسک)ریحام خان کادورہ کراچی ,حکومت کافائدہ بتادیا پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی اہلیہ ریہام خان کا کہنا ہے کہ کراچی میں حکومت نام کی کوئی چیز نہیں، اگر رفاہی اداروں پر ہی انحصارکرناہے تو ایسی حکومت کا کوئی فائدہ نہیں۔اسلام آباد سےکراچی آمد پر ایئرپورٹ پرمیڈیا سے گفتگو میں ریہام خان کا… Continue 23reading کراچی میں حکومت نام کی کوئی چیز نہیں، ریہام خان

نوازحکومت نے اقتدار سنبھالنے کے بعد تعمیراتی شعبے میں انقلاب برپاکردیا

datetime 4  جولائی  2015

نوازحکومت نے اقتدار سنبھالنے کے بعد تعمیراتی شعبے میں انقلاب برپاکردیا

اسلام آباد(سپیشل رپورٹ)عالمی ادارے بلوم برگ نے پاکستانی معیشت کی ترقی کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ نواز حکومت نے اقتدار سنبھالنے کے بعد تعمیراتی شعبے میں انقلاب برپا کردیا۔ نج کاری،معاشی بہتری اور اصلاحات کے بعد پاکستان سرمایہ کاری کی بہترین معیشت ہے۔ پاکستان کی معاشی کامیابیوں کی یہ مثال بھارت سے بھی… Continue 23reading نوازحکومت نے اقتدار سنبھالنے کے بعد تعمیراتی شعبے میں انقلاب برپاکردیا

عبدالرشید قتل کیس میں پرویزمشرف کے وارنٹ گرفتاری ہائیکورٹ میں چیلنج

datetime 4  جولائی  2015

عبدالرشید قتل کیس میں پرویزمشرف کے وارنٹ گرفتاری ہائیکورٹ میں چیلنج

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سابق صدر پرویزمشرف نے غازی عبدالرشید قتل کیس میں ماتحت عدالت سے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کے اجراءکو ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا ہے۔پرویز مشرف کی جانب سے اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ انسداد دہشت گردی کوئٹہ کی خصوصی عدالت کی ہدایت پر… Continue 23reading عبدالرشید قتل کیس میں پرویزمشرف کے وارنٹ گرفتاری ہائیکورٹ میں چیلنج

کرنسی ڈیلرحاجی ہارون 2روز سے غائب، گرفتاری کی اطلاعات

datetime 4  جولائی  2015

کرنسی ڈیلرحاجی ہارون 2روز سے غائب، گرفتاری کی اطلاعات

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سیکورٹی اداروں کی جانب سے سیاسی و کاروباری شخصیات کیلئے منی لانڈرنگ کی سہولت فراہم کرنے کے الزام میں معروف کرنسی ڈیلر اور ایچ اینڈ ایچ کمپنی کے سربراہ حاجی ہارون کو حراست میں لیے جانے کی اطلاعات ہیں۔ ذرائع کے مطابق حاجی ہارون پر مبینہ طور پر ساستدانوں کی رقوم بیرون ملک… Continue 23reading کرنسی ڈیلرحاجی ہارون 2روز سے غائب، گرفتاری کی اطلاعات

ریحام متاثرہ مریضوں کی عیادت کرنے ہسپتال پہنچ گئیں ،ملا کوئی بھی نہ

datetime 4  جولائی  2015

ریحام متاثرہ مریضوں کی عیادت کرنے ہسپتال پہنچ گئیں ،ملا کوئی بھی نہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی اہلیہ ریحام خان ہیٹ سٹروک سے متاثرہ افراد کی عیادت کے لیے جناح ہسپتال کراچی پہنچ گئیں لیکن وہاں ہیٹ سٹروک کا کوئی مریض ہی موجود نہیں تھا۔جناح ہسپتال کی ترجمان ڈاکٹر سیمی جمالی نے تصدیق کی کہ جناح ہسپتال میں ہیٹ سٹروک کاکوئی… Continue 23reading ریحام متاثرہ مریضوں کی عیادت کرنے ہسپتال پہنچ گئیں ،ملا کوئی بھی نہ

ٹرین حادثہ! انجن میں سوار صوبیدار نے چھلانگ لگا کر جان بچائی

datetime 4  جولائی  2015

ٹرین حادثہ! انجن میں سوار صوبیدار نے چھلانگ لگا کر جان بچائی

اسلام آباد (نیو زڈیسک) آرمی سپیشل ٹرین کے انجن میں ٹرین ڈرائیور کیساتھ حادثہ کے وقت فوج کا صوبیدار بھی سوار تھا ۔ معلوم ہوا ہے کہ جس وقت انجن ریلوے پل پر آیا تو انجن میں سوار تینوں افراد کو انجن کے پیچھے سے شور کی آواز سنائی دی اور چندلمحوں کے بعد ٹرین… Continue 23reading ٹرین حادثہ! انجن میں سوار صوبیدار نے چھلانگ لگا کر جان بچائی

عبداللہ حسین انتقال کر گئے

datetime 4  جولائی  2015

عبداللہ حسین انتقال کر گئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) معروف ناول نگاراور کالم نگارعبداللہ حسین چوراسی برس کی عمر میں انتقال کر گئے ، وہ طویل عرصہ سے کینسر کے عارضہ میں مبتلا تھے ، مرحوم کی نماز جنازہ لاہور میں ادا کر دی گئی۔ “اداس نسلوں” کا داستان گو عبداللہ حسین ، اصل نام محمد خان تھا ، 1931 کو… Continue 23reading عبداللہ حسین انتقال کر گئے