پیر‬‮ ، 06 جنوری‬‮ 2025 

امیر زادے شادی کے خواہشمند تھے مگر اپنا کیریئر بچانے کے لئے شادی نہیں کی، ایان علی

datetime 5  جولائی  2015

امیر زادے شادی کے خواہشمند تھے مگر اپنا کیریئر بچانے کے لئے شادی نہیں کی، ایان علی

اسلام آباد (آن لائن) خو برو ماڈل ایان علی کی گرفتاری سے قبل استعمال ہونے اے ٹی ایم کارڈ کی تفصیلات منظر عام پر تاحال نہ آ سکیں ۔یہ کارڈ دبئی میں استعمال کیا گیا جبکہ ماڈل اپنے سٹیٹس سے کہیں زیادہ 30 سے 45 ممالک کی سیر کر چکی ہیں ایسے علاقوں کی سیر… Continue 23reading امیر زادے شادی کے خواہشمند تھے مگر اپنا کیریئر بچانے کے لئے شادی نہیں کی، ایان علی

متحدہ کو قومی دھارے سے نکالنے کے نتائج اچھے نہیں ہونگے :رابطہ کمیٹی

datetime 5  جولائی  2015

متحدہ کو قومی دھارے سے نکالنے کے نتائج اچھے نہیں ہونگے :رابطہ کمیٹی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) متحدہ کی رابطہ کمیٹی نے کہا ہے کہ رینجرز کا بیان ایم کیو ایم کے خلاف آپریشن ہونے کا اعتراف ہے ، متحدہ کو قومی دھارے سے باہر دھکیلنے کے نتائج اچھے نہیں ہوں گے ،تفصیلات کے مطابق فاروق ستار کہتے ہیں کراچی آپریشن کی آڑ میں ایم کیو ایم کو دیوار… Continue 23reading متحدہ کو قومی دھارے سے نکالنے کے نتائج اچھے نہیں ہونگے :رابطہ کمیٹی

ن لیگ میں پریشر گروپ بنانے کی تیاریاں مکمل

datetime 5  جولائی  2015

ن لیگ میں پریشر گروپ بنانے کی تیاریاں مکمل

اسلام آباد (آن لائن) ن لیگ میں پریشر گروپ بنانے کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں حتمی جھٹکا عیدالفطر کے بعد دیا جائے گا ۔ غوث علی شاہ ، ذوالفقار کھوسہ متحرک ، نار اض ارکان کو ساتھ ملانے کی کوششیں کی جا رہی ہیں ذرائع نے بتایا ہے کہ درج بالا افراد نے ناراض… Continue 23reading ن لیگ میں پریشر گروپ بنانے کی تیاریاں مکمل

پانچ جولائی کے مارشل لا کیخلاف پیپلز پارٹی آج یوم سیاہ منا رہی ہے

datetime 5  جولائی  2015

پانچ جولائی کے مارشل لا کیخلاف پیپلز پارٹی آج یوم سیاہ منا رہی ہے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی آج سابق صدر جنرل محمد ضیا الحق کے مارشل لا کے خلاف یوم سیاہ منا رہی ہے ، سابق صدر پاکستان جنرل محمد ضیا الحق نے 5 جولائی 1977 کو ملک میں مارشل لا نافذ کر کے اس وقت کے منتخب وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کی حکومت کا تختہ… Continue 23reading پانچ جولائی کے مارشل لا کیخلاف پیپلز پارٹی آج یوم سیاہ منا رہی ہے

اسلام آباد میں غیرمعیاری کھانے سے سویٹ ہوم کے 100 سے زائد بچوں کی حالت غیر

datetime 5  جولائی  2015

اسلام آباد میں غیرمعیاری کھانے سے سویٹ ہوم کے 100 سے زائد بچوں کی حالت غیر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) غیرمعیاری کھانا کھانے سے مقامی سویٹ ہوم کے 100 سے زائد بچوں کی حالت غیر ہوگئی جنہیں پمز ہسپتال منتقل کردیا گیا۔نجی ٹی ویکے مطابق اسلام آباد کے مقامی سویٹ ہوم میں غیرمعیاری کھانے کھانے سے 150 بچوں کو حالت بگڑنے پر پمز ہسپتال لایا گیا جہاں ہسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے… Continue 23reading اسلام آباد میں غیرمعیاری کھانے سے سویٹ ہوم کے 100 سے زائد بچوں کی حالت غیر

محکمہ موسمیات کی آج رات سے ملک میں مزید مون سون بارشوں کی پیشگوئی

datetime 5  جولائی  2015

محکمہ موسمیات کی آج رات سے ملک میں مزید مون سون بارشوں کی پیشگوئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) محکمہ موسمیات نے آج رات سے ملک میں مزید مون سون بارشوں کی پیش گوئی کی ہے جب کہ اسلام آباد، بالائی پنجاب، ہزارہ ڈویژن اورکشمیر میں گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق منگل سے جمعہ کے دوران پنجاب کے مختلف شہروں سمیت ہزارہ ڈویژن اور کشمیر میں… Continue 23reading محکمہ موسمیات کی آج رات سے ملک میں مزید مون سون بارشوں کی پیشگوئی

وزیرستان :سکیورٹی فورسز اور شدت پسندوں میں جھڑپ ، 8 ہلاک

datetime 5  جولائی  2015

وزیرستان :سکیورٹی فورسز اور شدت پسندوں میں جھڑپ ، 8 ہلاک

وزیرستان (نیوزڈیسک) جنوبی وزیرستان کے علاقے میں سیکورٹی فورسز اور شدت پسندوں کے مابین جھڑپ میں 8 شدت پسند ہلاک ہو گئے۔ کارروائی میں 2 سیکورٹی اہلکار شہید جبکہ 2 زخمی ہو گئے۔ جنوبی وزیرستان سب ڈویڑن لدھا کے علاقے پریغلہ میں شدت پسندوں نے سیکورٹی اہلکاروں پر حملہ کیا ، جوابی کارروائی میں 8… Continue 23reading وزیرستان :سکیورٹی فورسز اور شدت پسندوں میں جھڑپ ، 8 ہلاک

آج پنجاب اور خیبر پختونخوا کےمیدانی علاقوں میں شدید حبس ہوگا

datetime 5  جولائی  2015

آج پنجاب اور خیبر پختونخوا کےمیدانی علاقوں میں شدید حبس ہوگا

اسلام آباد (نیوزڈیسک)محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آج پنجاب اور خیبر پختونخوا کے میدانی علاقوں میں شدید حبس ہوگا جس کے بعد آئندہ 36گھنٹے کے دوران اسلام آباد ،بالائی پنجاب اور کشمیر میں مون سون بارشیں متوقع ہیں۔ادھر حکومت نے شہریوں سے بجلی کے کم استعمال کی ہدایت کی ہے۔محکمہ موسمیات نے پیش گوئی… Continue 23reading آج پنجاب اور خیبر پختونخوا کےمیدانی علاقوں میں شدید حبس ہوگا

ملک سے بھاگ جانے والے ہمارے رہنما کیسے ہوسکتے ہیں، ناصر جنجوعہ

datetime 5  جولائی  2015

ملک سے بھاگ جانے والے ہمارے رہنما کیسے ہوسکتے ہیں، ناصر جنجوعہ

کوئٹہ(نیوزڈیسک)کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل ناصر جنجوعہ نے کہا ہے کہ جو لوگ ملک سے بھاگ کر چلے گئے اور اب ڈالرز اور پاؤنڈز میں کھیل رہے ہیں، وہ معصوم نوجوانوں کو آزادی کے نام پر لڑوا رہے ہیں۔ عوام اس عیاش اور ذہنی پستی کا شکار دشمن کو پہچانیں۔کوئٹہ کے بگٹی کرکٹ اسٹیڈیم میں… Continue 23reading ملک سے بھاگ جانے والے ہمارے رہنما کیسے ہوسکتے ہیں، ناصر جنجوعہ