حکومت کا لوڈ شیڈنگ میں کمی کے اقدامات کی تشہیر کا فیصلہ
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزات پانی وبجلی نے یوم آزاد ی کے موقع پر صارفین کو بجلی کی فراہمی اور لو ڈشیڈنگ کے دورانیے میں کمی سمیت اب تک کئے گئے اقدامات پر اپنی ایک سالہ کارکردگی کی تشہیر کا فیصلہ کیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق گذشتہ سال کے مقابلے میں آئی پی پیز اور… Continue 23reading حکومت کا لوڈ شیڈنگ میں کمی کے اقدامات کی تشہیر کا فیصلہ