بدھ‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2026 

نندی پور پاور پراجیکٹ ،کاﺅنٹ ڈاﺅن شروع،اہم شخصیات کے ہوش اُڑ گئے

datetime 5  اکتوبر‬‮  2015 |

لاہور(نیوزڈیسک)نندی پور پاور پراجیکٹ ،کاﺅنٹ ڈاﺅن شروع،اہم شخصیات کے ہوش اُڑ گئے، نندی پور پاور پراجیکٹ کا تھرڈ پارٹی آڈٹ شروع ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق نندی پور پاور پراجیکٹ کے آڈٹ کے لئے ایک معروف آڈٹ فرم کے آڈیٹرز کی ٹیم نندی پور پہنچ چکی ہے جو تمام ریکارڈ کا جائزہ لے کر اپنی آڈٹ رپورٹ حکومت کو پیش کرے گی۔ حکومت نے نندی پور پاور پراجیکٹ میں بدانتظامی اور کرپشن کے الزامات کی تحقیقات کے لئے تھرڈ پارٹی آڈٹ کرانے کا اعلان کیا تھا۔ آڈٹ رپورٹ کی روشنی میں حکومت مزید اقدامات کا فیصلہ کرے گی۔ واضح رہے کہ نندی پور پاور پراجیکٹ میں بعض اہم ترین شخصیات کے ملوث ہونے کا خدشہ ظاہر کیاجارہاہے تحقیقات کے بار بار مطالبوں کے بعد آڈٹ شروع ہونے پر بااثر افراد کے ہوش اُڑ گئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…