آرمی پبلک سکول کے سانحے میں زخمی ہونے والے 35 طلبہ کے ساتھ ناروا سلوک
پشاور (نیوزڈیسک) فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سکینڈری اسلام آباد نے آرمی پبلک سکول کے سانحے میں زخمی ہونے والے 35 طلبہ کو پریکٹیکل میں غیر حاضر ہونے پر فیل کر دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق اے پی ایس کے طلبہ نے بتایا کہ 25 اپریل کو عمرہ پر جانے کی وجہ سے ان کے… Continue 23reading آرمی پبلک سکول کے سانحے میں زخمی ہونے والے 35 طلبہ کے ساتھ ناروا سلوک