بدھ‬‮ ، 13 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

وفاقی حکومت کا رمضان اور عید ایک ساتھ منانے کیلئے صوبائی حکومتوں سے رابطہ

datetime 15  جون‬‮  2015

وفاقی حکومت کا رمضان اور عید ایک ساتھ منانے کیلئے صوبائی حکومتوں سے رابطہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک )ملک بھر میں رمضان اور عید ایک ساتھ منانے کیلئے وفاقی وزیر برائے مذہبی امور سردار یوسف نے چاروں صوبائی حکومتوں اور علمائے کرام سے مشاورت شروع کردی ہے۔ وفاقی وزیر برائے مذہبی امور سردار یوسف نے ملک بھر میں رمضان اور عید ایک ساتھ منانے کے لئے خیبر پختونخوا کے وزیر اوقاف… Continue 23reading وفاقی حکومت کا رمضان اور عید ایک ساتھ منانے کیلئے صوبائی حکومتوں سے رابطہ

ماڈل ایان علی کے خلاف مقدمے کے گواہ کسٹم انسپکٹر کا قتل ڈکیتی کی واردات قرار

datetime 14  جون‬‮  2015

ماڈل ایان علی کے خلاف مقدمے کے گواہ کسٹم انسپکٹر کا قتل ڈکیتی کی واردات قرار

راولپنڈی(نیوزڈیسک ) پولیس نے کرنسی اسمگلنگ کیس میں ایان علی کے خلاف گواہ کسٹم انسپکٹر چوہدری اعجاز کا قتل ڈکیتی کی واردات قرار دے دیا ہے۔راولپنڈی پولیس نے گزشتہ ہفتے ماڈل ایان علی کے خلاف کرنسی اسمگلنگ کیس کے گواہ کسٹم انسپکٹر چوہدری اعجاز کے قتل کی واردات کے دیگر تمام تفتیشی پہلوو¿ں کو مسترد… Continue 23reading ماڈل ایان علی کے خلاف مقدمے کے گواہ کسٹم انسپکٹر کا قتل ڈکیتی کی واردات قرار

بلوچستان کے مزید 2 فراری کمانڈرز نے ساتھیوں سمیت ہتھیار ڈال دیئے

datetime 14  جون‬‮  2015

بلوچستان کے مزید 2 فراری کمانڈرز نے ساتھیوں سمیت ہتھیار ڈال دیئے

خضدار(نیوزڈیسک )بلوچستان کے مزید 2 فراری کمانڈرز نے ساتھیوں سمیت صوبائی وزیرنواب ثناءاللہ زہری کے سامنے ہتھیار ڈال دیئے۔خضدار میں صوبائی وزیرکے سامنے ہتھیارڈالنے والوں میں عبیداللہ عرب ببرک اور دین جان عرف میران محمد حسنی شامل ہیں جن کا تعلق کالعدم تنظیم لشکر بلوچستان اور کالعدم تنظیم بلوچ لبریشن فرنٹ سے ہے جنہوں نے… Continue 23reading بلوچستان کے مزید 2 فراری کمانڈرز نے ساتھیوں سمیت ہتھیار ڈال دیئے

خیبرپختونخواکابجٹ کل پیش ہوگا،اپوزیشن متحدنہ ہوسکی

datetime 14  جون‬‮  2015

خیبرپختونخواکابجٹ کل پیش ہوگا،اپوزیشن متحدنہ ہوسکی

پشاور(نیوزڈیسک )خیبرپختونخوا اسمبلی میں آئندہ مالی سال کا 483 ارب روپے کا بجٹ کل پیش کیا جائے گا جب کہ اپوزیشن جماعتیں بجٹ اجلاس کے بائیکاٹ پر تذبذب کا شکار ہیں۔ خیبرپختونخوا کے بجٹ اجلاس کے بائیکاٹ کرنے یا نہ کرنے کے حوالے سے اپوزیشن جماعتیں کوئی فیصلہ نہ کرسکیں۔ جمعیت علما اسلام (ف) اور… Continue 23reading خیبرپختونخواکابجٹ کل پیش ہوگا،اپوزیشن متحدنہ ہوسکی

برما کے مسلمانوں پرظلم ہو رہا ہے ، حکومت اقدامات کرے, سراج الحق

datetime 14  جون‬‮  2015

برما کے مسلمانوں پرظلم ہو رہا ہے ، حکومت اقدامات کرے, سراج الحق

  لاہور (نیوزڈیسک ) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ جیسا ظلم برما کے مسلمانوں پر کیا جا رہا ہے ایسا تاریخ میں ہلاکو خان اور چنگیز خان نے بھی نہیں کیا تھا ۔جماعت اسلامی کے کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق کا کہنا تھا کہ برما کے مسلمانوں پر ظلم… Continue 23reading برما کے مسلمانوں پرظلم ہو رہا ہے ، حکومت اقدامات کرے, سراج الحق

کراچی, ایرانی پٹرول کی سمگلنگ روکنے کیلئے حکمت عملی بنا لی گئی

datetime 14  جون‬‮  2015

کراچی, ایرانی پٹرول کی سمگلنگ روکنے کیلئے حکمت عملی بنا لی گئی

کراچی(نیوزڈیسک) رینجرز کی جانب سے چند روز قبل سندھ خصوصا کراچی میں جاری گورکھ دھندوں کے بیان کے بعد سندھ پولیس حرکت میں آ گئی ہے اور شہر میں فروخت ہونے والے غیر قانونی ایرانی پیٹرول کی سمگلنگ روکنے کے لئے حکمت عملی تیار کرتے ہوئِے صوبے کے داخلی راستوں میں سیکیورٹی مزید سخت کرنے… Continue 23reading کراچی, ایرانی پٹرول کی سمگلنگ روکنے کیلئے حکمت عملی بنا لی گئی

مسلم لیگ (ق) نے پنجاب کا بجٹ مسترد کر دیا، احتجاج کا اعلان

datetime 14  جون‬‮  2015

مسلم لیگ (ق) نے پنجاب کا بجٹ مسترد کر دیا، احتجاج کا اعلان

لاہور(نیوزڈیسک) مسلم لیگ(ق) نے بھی پنجاب کابجٹ مستردکرتے ہوئے احتجاج کرنے کااعلان کردیا،چوہدری پرویزالہی نے کہا ہے کہ پنجاب کے حکمرانوں نے مجموعی طور پر آٹھواں بجٹ پیش کیا مگر بجٹ ان کی ناکامیوں کی داستان پیش کر رہا ہے۔ شہباز حکومت نے پچھلے سال ترقیاتی بجٹ کے لئے 345 ارب کا اعلان کیا مگر… Continue 23reading مسلم لیگ (ق) نے پنجاب کا بجٹ مسترد کر دیا، احتجاج کا اعلان

راولپنڈی اسلام آباد میٹرو منصوبے پر کام کرنے والے درجنوں ملازمین 3 ماہ سے تنخواہوں سے محروم

datetime 14  جون‬‮  2015

راولپنڈی اسلام آباد میٹرو منصوبے پر کام کرنے والے درجنوں ملازمین 3 ماہ سے تنخواہوں سے محروم

راولپنڈی(نیوزڈیسک) میٹرو بس سروس کے منصوبے پر کام کرنے والے ملازمین نے نجی کمپنی کی طرف سے 3 ماہ کی تنخواہیں نہ ملنے پر میٹرو بس سروس بند کرنے کی دھمکی دے دی ہے۔راولپنڈی اسلام آباد میٹرو بس منصوبے پر کام کرنے والے مزدوروں نے احتجاج کے دوران کہا کہ میٹرو منصوبے میں کام کرنے… Continue 23reading راولپنڈی اسلام آباد میٹرو منصوبے پر کام کرنے والے درجنوں ملازمین 3 ماہ سے تنخواہوں سے محروم

سندھ بجٹ کے خلاف ایم کیوایم کاادھورااحتجاج

datetime 14  جون‬‮  2015

سندھ بجٹ کے خلاف ایم کیوایم کاادھورااحتجاج

کراچی(نیوزڈیسک )متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے سندھ کے سالانہ بجٹ کے خلاف نصف دن کااحتجاج ریکارڈ کروانے کے بعد ایک بجے دوپہر سے ٹرانسپورٹ اور کاروباری سرگرمیاں بحال کرنے کی اپیل کی ہے۔ رابطہ کمیٹی کی جانب سے سندھ کے بجٹ کے خلاف کی آدھے دن کی ہڑتال پر کراچی اور حیدرآباد سمیت… Continue 23reading سندھ بجٹ کے خلاف ایم کیوایم کاادھورااحتجاج