پیر‬‮ ، 06 جنوری‬‮ 2025 

پشاو,حکومت کی فراہم کردہ مفت درسی کتب کباڑیے کے ہاتھ فروخت

datetime 6  جولائی  2015

پشاو,حکومت کی فراہم کردہ مفت درسی کتب کباڑیے کے ہاتھ فروخت

پشاور(نیوزڈیسک)پشاور میں حکومت خیبر پختونخوا کی فراہم کردہ مفت درسی کتب کباڑیے کوفروخت کئے جانے پر ڈائریکٹر ایلمنٹری اینڈ سیکنڈی ایجوکیشن نے نوٹس لیتے ہوئے واقع کی تحقیقات کیلئے3 رکنی کمیٹی قائم کردی ہے۔ پشاور کے علاقے پھندو میں پولیس نے ایک کباڑی کی دکان سے تقریبا 18 من سرکاری کتب قبضے میں لی تھیں… Continue 23reading پشاو,حکومت کی فراہم کردہ مفت درسی کتب کباڑیے کے ہاتھ فروخت

پی ٹی آئی میں شامل ہونیوالے رہنماﺅں کا مقصد بلدیاتی انتخابات میں حصے کا حصول

datetime 6  جولائی  2015

پی ٹی آئی میں شامل ہونیوالے رہنماﺅں کا مقصد بلدیاتی انتخابات میں حصے کا حصول

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پیپلزپارٹی چھوڑ کر تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرنے والے اکثر رہنماؤں کا مقصد پنجاب میں اپنے آبائی علاقوں میں2ماہ بعد ہونیوالے بلدیاتی انتخابات میں اپنے حصے کا حصول ہے ، کیونکہ وہ سمجھتے ہیں کہ پیپلزپارٹی میں رہتے ہوئے انہیں یہ نہیں مل سکتا۔ ممکنہ طور پر پیپلزپارٹی چھوڑنے والے رہنما تحریک… Continue 23reading پی ٹی آئی میں شامل ہونیوالے رہنماﺅں کا مقصد بلدیاتی انتخابات میں حصے کا حصول

گلیشیئرزپگھلنے سے سیلابوں کا خدشہ

datetime 6  جولائی  2015

گلیشیئرزپگھلنے سے سیلابوں کا خدشہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیرموسمیاتی تغیرات سینیٹر مشاہد اللہ خان نے کہا ہے کہ ملک میں شمالی علاقاجات میں واقع پانچ ہزارکے لگ بھگ گلیشیئرز والے پہاڑی علاقوں میں اوسط درجہ حرات میں زیادہ تیزی سے اضافہ ہورہا ہے، جس کی وجہ سے ان گلیشئرز کے پگھلنے کی رفتار میں ممکنہ اضافہ ہونے کے باعث سیلابوں کے… Continue 23reading گلیشیئرزپگھلنے سے سیلابوں کا خدشہ

دھاندلی کے الزامات اورعمران خان کا اصل چہرہ پوری دنیا نے دیکھ لیا، پرویز رشید

datetime 6  جولائی  2015

دھاندلی کے الزامات اورعمران خان کا اصل چہرہ پوری دنیا نے دیکھ لیا، پرویز رشید

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر پرویز رشید نے کہا کہ جھوٹا ثابت ہونے پر بھی عمران خان کو شرم محسوس نہیں ہوئی جب کہ ان کا اصل چہرہ پوری دنیا نے دیکھ لیا ہے۔چیرمین تحریک انصاف عمران خان کے بیان پر اپنے ردعمل میں وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر پرویز رشید کا کہنا تھا کہ… Continue 23reading دھاندلی کے الزامات اورعمران خان کا اصل چہرہ پوری دنیا نے دیکھ لیا، پرویز رشید

ایدھی کےساتھ لی گئی کومل رضوی کی سیلفی نے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی

datetime 6  جولائی  2015

ایدھی کےساتھ لی گئی کومل رضوی کی سیلفی نے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سماجی کارکن عبد الستار ان دنوں علیل ہیں اور ایک ہسپتال میں زیر علاج ہیں. عبد الستا ایدھی سے ملاقات کرنے اور ان کی عیادت کے لیے بہت سے اداکار اور اداکارائیںہسپتال کا دورہ کر رہے ہیں. لیکن کومل رضوی کے دورے نے ان کو ایک مصیبت میں مبتلا کر دیا. ایدھی… Continue 23reading ایدھی کےساتھ لی گئی کومل رضوی کی سیلفی نے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی

کراچی میں امن کا مسئلہ صدیوں پرانا ہے، وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ

datetime 6  جولائی  2015

کراچی میں امن کا مسئلہ صدیوں پرانا ہے، وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کا کہنا ہے کہ کراچی میں امن کا مسئلہ صدیوں پرانا ہے تاہم حکومت کی اولین ترجیح امن و امان کی بحالی ہے۔کراچی میں ایف پی سی سی آئی میں تاجروں کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ کراچی میں امن کی… Continue 23reading کراچی میں امن کا مسئلہ صدیوں پرانا ہے، وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ

ڈی جے بٹ کا تحریک انصاف پر 8کروواجب لاادا ہونے کا الزام ،عدالت جانے کی دھمکی دیدی

datetime 6  جولائی  2015

ڈی جے بٹ کا تحریک انصاف پر 8کروواجب لاادا ہونے کا الزام ،عدالت جانے کی دھمکی دیدی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )ڈی جے بٹ نے دعویٰ کیاہے کہ تحریک انصاف کی طرف ان کے 8کروڑوپے واجب ادا ہیں،اس لیے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سمیت دیگر رہنماﺅں کیخلاف عدالت جانے کے بارے میں غورکر رہاہوں۔تفصیلات کے مطابق ڈی جے بٹ کا کہنا تھا کہ گجرات اور اسلام آباد دھرنے کی پیمنٹ نہیں ہوئی… Continue 23reading ڈی جے بٹ کا تحریک انصاف پر 8کروواجب لاادا ہونے کا الزام ،عدالت جانے کی دھمکی دیدی

ملک پر ممی ڈیڈی قیادت مسلط ہونے والی ہے،جمشید دستی

datetime 6  جولائی  2015

ملک پر ممی ڈیڈی قیادت مسلط ہونے والی ہے،جمشید دستی

اسلام آ باد(نیوز ڈیسک)رکن قومی اسمبلی جمشید دستی نے کہا ہے کہ ملک پر ممی ڈیڈی قیادت مسلط ہونے والی ہے،سرائیکی تنظیمیں مجھ پر بلا وجہ تنقید کرنے کی بجائے اپنے گریبانوں میں جھانکیں۔ایک انٹرویو میں جمشید دستی کا کہنا تھا کہ پاکستان میں آئی ایم ایف اور عالمی بنک کے بغیر بجٹ پیش نہیں… Continue 23reading ملک پر ممی ڈیڈی قیادت مسلط ہونے والی ہے،جمشید دستی

کرنسی اسمگلنگ کیس میں ایان علی کی میڈیکل رپورٹ عدالت میں پیش

datetime 6  جولائی  2015

کرنسی اسمگلنگ کیس میں ایان علی کی میڈیکل رپورٹ عدالت میں پیش

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ماڈل ایان علی کے خلاف غیر ملکی کرنسی اسمگلنگ کیس کے حتمی چالان کے ساتھ ملزمہ کی میڈیکل رپورٹ بھی شامل کی گئی ہے۔ ماڈل ایان علی کے خلاف کرنسی اسمگلنگ کیس کی سماعت کسٹم عدالت کے جج راناآفتاب احمد خان کے روبرو ہوئی ۔ سماعت کے دوران تفتیشی افسران نے حتمی چالان… Continue 23reading کرنسی اسمگلنگ کیس میں ایان علی کی میڈیکل رپورٹ عدالت میں پیش